Thursday, 19 December 2024

عبقات (عربی)


 

عبقات

(عربی)

از: الشیخ  محمد اسمٰعیل  الشھیدالدھلوی

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

AABQAAT

(ARABIC)

By: AL SHEIKH MUHAMMAD ISMAEEL SHAHEED  DEHLVI

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_795

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحہ"ارمغانِ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

عبقات- اردو

تصنیف : حضرت مولانا شاہ اسمٰعیل شہیدؒ

ترجمہ و تحشیہ : علامہ سید مناظر احسن گیلانی

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday, 30 September 2023

مختصر أصول الفقه
MUKHTASAR USOOL AL FIQH



مختصر أصول الفقه
للإمام المجدد محي السنة العلامة الشهيد
الشاه إسماعيل الدهلوي.
قدس الله سره ونور مرقده
)
هـ 6 124 - 1193) الموافق (م 1831 – 1779 (
رسالة وجيزة في أصول الفقه تحتوي على مباحث قيمة
تتفرد بأسلوب رائع وعبارات دقيقة
الشارح
مشتاق أحمد أنبتهوي الحنفي
1273_ 1360

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

12ربیع الاول 1445 ہجری 

MUKHTASAR USOOL AL FIQH

ATHOR: ALLAMA ISMAEEL SHAHEED DEHLVI

SHARAH: MAULANA MUSHTAQ AHMED AMBETVI

DOWNLOAD

(متن)

(شرح)

#TOOBAA_POST_NO_545

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحہ " علوم فقہ

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Monday, 3 January 2022

کلامِ شہیدؒ - حضرت شاہ اسمعیل شہیدؒ


کلامِ شہیدؒ

(کلام حضرت شاہ اسمعیل شہیدؒ)

ترتیب: محمد خالد سیف

بشکریہ :معاونِ خصوصی مولانا عبدالوہاب صاحب

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

28جمادی الاول1443 ہجری

KALAM E SHAHEED

(KALAM SHAH ISMAEEL SHAHEED)

COMPILED BY: MUHAMMAD KHALID SAIF

SPECIAL COURTESY OF: MOULANA ABDUL WAHAAB

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_343

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحات"شاعری" و  " ارمغان شاہ  ولی اللہ ؒ

 

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 31 October 2019

امیر المئومنین امام المجاہدین سید احمد شہید

امیر المئومنین امام المجاہدین سید احمد شہید
از: مفتی محمد سعید خان صاحب
بشکریہ : مولانا ادریس صاحب
 ربیع الاول 2، 1441 ہجری
Imam Ul Mujahideen Syed Ahmed Shaheed
BY : MUFTI MUHAMMAD SAEED KHAN SB
CURTESY : MOULANA IDREES SB
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے " ارمغان ِ شاہ ولی اللہ " اور " تاریخ

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 12 September 2019

عالم اسلام کی احیائی تحریکیں اور عالم اسلام


٭عالم اسلام کی احیائی تحریکیں اور عالم اسلام٭

از : سید قاسم محمود

٭سید قاسم محمود کے قلم کا ایسا شاہکار ہے جسے ہر اسلام کےطالب علم ، تاریخ  برصغیر اسلامی کے متلاشی، احیائے اسلام کے کھوجی ،  مطالعہ  تحریک پاکستان کے  تشنہ کام ، اور سیاست  کے رہبر ، دین کے ہر  مقتدا کے   لیئے اک دستاویزی سرمایہ ہے  جسے کہ مطالعاتی نصاب کا لازمی حصہ ہونا چاہیئے ۔ عالم اسلام ، بالخصوص برصغیر کی اسلامی جدوجہد آزادی کو دریا بکوزہ میں سیمٹ  لیا ہے ۔ تجزیاتی و تنقیدی  اسلوبِ راہنمائی نے موجودہ دَورکے قاری کے لیئے سبق آموز نتائج مرتب کرنے میں نہایت سہولت کا سامان فراہم کر دیاہے ۔ کتاب کے قارئین  صرف کتاب پڑھتے ہی نہیں بلکہ مصنف کے والہانہ اسلوب، اسلام کے عروج  و نشاۃ ثانیہ کی سچی لگن کی بدولت اپنے آپ کوقاری سے ناظر  و مشاہدکی سطح پر پاتےہیں  اور سطر سطر ہر لحظہ اپنے آپ  کومیدان کار زار ہو یا تحاریک کے پر جولمحات   میں شریک ِ حال پاتے ہیں ۔

بندہ کی بھرپور کوشش ہوتی ہے کہ طوبیٰ ریسرچ بلاگ کے ہوم پیج پر پہلے سے انٹرنیٹ پرموجود کتب کے مکررات سے اجتناب کیا جائے ، صرف نئی  منفردکتب ہی نشر کی جائیں مگر کچھ کتب  کاسحر و دلکشی، اُصول سے استثناء کا متقاضی ہوتا ہے اور خود  ہی یہ خیال  پابندئی اُصول ، ترک کرنا پڑتا ہے ۔ سید قاسم محمود کی کتاب " اسلام کی احیائی تحریکیں اور عالم اسلام " بھی  اس شان کی معرکہ آراء  تصنیف ہے جسے طوبیٰ بلاگ پر مکرر نشر کیا جارہا ہے ۔

٭خصوصی ابواب برائے مطالعہ (برصغیریا برعظیم)

٭ حضرت مجدد الف ثانی سرہندیؒ کی جدوجہد برائے اصلاح وتجدید

٭امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ تعلیمات و فلسفہ

٭ولی اللہی افکار کی حامل جماعت اور اس کی مخلصانہ خدمات

٭ سید احمد شہید ؒ ولی اللہی فلسفہ کا عملی ظہور

٭امام شاہ اسماعیل شہید علوم ولی اللہی کے ناشر و نقیب

٭تحریک اصلاح و جہاد سید احمد شہیدؒ

٭ معرکہ بلا کوٹ
٭1857 کی جنگ آزادی اور تحریک جہاد سید احمد شہید کا ربط وتسلسل

٭ علامہ فضل حق خیر آبادیؒ

٭ حاجی امداد اللہ مہاجر مکیؒ

٭مولانا رحمت اللہ کیرانویؒ

٭ علامہ محمد قاسم نانوتویؒ

٭محدث دوراں مولانا رشید احمد گنگوہیؒ

٭ تحریک انجمن خدام ِ کعبہ

٭تحریک ریشمی رومال  ،آزادئی برصغیر(تجدید تحریکِ سید احمد شہیدؒ)

٭شیخ الہند مولانا محمود حسن دیوبندیؒ

٭ مولانا عبید اللہ سندھی

٭ تحریک خلافت

٭مولانا محمد علی جوہرؒ

٭ مولانا شوکت علیؒ

ہم نے یہ کتاب " کتاب و سنت ڈاٹ کام " سے لی ہےسو نہ ہی ان کا نقش مٹایا ہے اور نہ ہی اپنا لگایا ہے ۔ بندہ کا کسی سے اس میدان
میں تقابل و مسابقہ نہیں ، بس بتوفیقِ الہی  شاملِ حال رہے تواپنی سی حقیر کوشش ہے ۔

بشکریہ : کتاب و سنت ڈاٹ کام

Islam-Ki-Ahyai-Tehreekain-Aur-Alm-e-Islam
AUTHOR : SYED QASIM MAHMOOD
COURTESY : KITABOSUNNAT.COM
 محرم الحرام12 ، 1441ہجری
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحات " تحریک آزادی، سیاسیات " ، " ارمغان ِ شاہ ولی اللہ " ۔

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 4 February 2016

عبقات- اردو- شاہ اسمٰعیل شہیدؒ

عبقات- اردو
تصنیف : حضرت مولانا شاہ اسمٰعیل شہیدؒ
ترجمہ و تحشیہ : علامہ سید مناظر احسن گیلانی
بشکریہ : مفتی محمد امجد حسین صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
AABQAAT - URDU
Written by : Hazrat Allama Shah Ismaeel Shaheed rh.A
Translator : Allama Syed  Manzir Ahsan Gilani rh.A
Specail Thanks : Mufti Muhammad Amjad Hussain Sahib
 
 

 عبقات(عربی)

تالیف

الشیخ العارف باللہ

الشاہ اسماعیل الشھید الدھلوی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ABAQAT
OF
SHAH MUHAMMAD ISMAIL SHAHID
Being an exposition of
SHAH WALIYULLAH'S
SATAAT & LAMAHÁT
TRANSLATED BY:

Prof. G. N. Jalbani

…………………………………..

 
مزید کتب کے لئیے دیکھئے صفحات " علم الکلام " ، اور " احسان و سلوک "  " ارمغان ِ ولی اللہ محدث دہلویؒ
مکمل تحریر اور تبصرے>>