Tuesday 31 December 2013

مجموعہ سیرت الرسولﷺ ۔ حصہ اول

مجموعہ سیرت الرسولﷺ ۔ حصہ اول
عربی تصنیف : زیر نگرانی: شیخ محمد احمد برانق
اردوترجمہ : مولانا ڈاکٹر محمد حبیب اللہ مختار
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
 Majmua Seerat u Rasool s.a.w . part1
Translated by : Moulana Dr . Habib ULLAH Mukhtar
مجموعہ سیرت الرسولﷺ ۔ حصہ دوم آخری
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ "حیات ِ حضرت محمد ﷺ
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Monday 9 December 2013

سراجاً منیراً مع ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سراجاً منیراً
مع 
ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم
علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی۔ اہلحدیث
بر فرمائش و تعاون ِ خصوصی ، بشکریہ
جناب عقیل قریشی : مدیر کنوز ِ دل بلاگ
پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری
SIRAJ N MUNEERA
ma AZWAJ  u NABI S.A.W.
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجیئے صفحہ "حیات ِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم"۔
علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی صاحب اہل حدیث مکتبہ فکر کی ممتاز فاضل شخصیت تھے ،اہل حدیث عالم اور فاضل شخصیت کا نام آتے ہی یہ جو ذہن میں خشک مزاج اور روحانیت سے دور شخصیت کا تصور آتا ہے ، میر صاحب اور ان جیسی متعدد شخصیات(نواب صدیق حسن ، وحید الزماں ) اس تصور کو رد کرنے کا ثبوت ہیں جو بالعموم اس طبقے میں پایا جاتا ہے کہ "احسان و سلوک و تزکیہ " کے لیئے کسی شیخ و مرشد سے استفادہ شرک و بدعت ہے ۔ چنانچہ اس کتاب میں میر صاحب نے احسان و سلوک کی اصل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کی ہے ، مزید تحقیق و تفشیش کے لئے ہمارے مکرم
دوست عقیل قریشی مدیر کنوز ِ دل بلاگ
 سے رابطہ فرمائیں
unicode
 


مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday 7 December 2013

شرح اربعین ِ نوویؒ - اردو

شرح اربعین ِ نوویؒ
مع عربی متن و شرح اردو
اربعین عربی : امام ابو زکریا محی الدین النووی
مترجم و شارح اردو : مفتی محمد عاشق الہی المدنی ؒ ۔
مطبعۃ الفیصل الاسلامیۃ الکویت ، الاتحاد الاسلامی العالمی ، للمنظمات الطلابیۃ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
SHARAH ARBAEEN E NUWVI rh.A , urdu
Arabic : IMAM ABU ZIKKRIYA MUHHIYUDEEN  ALNUVWI
TRANSLATION : MUFTI MUHAMMAD ASHIQ ILLAHI ALMADNI

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " حدیث

٭حدیث اربعین اوراربعینات کا تعارف ۔از: رشید احمد فریدی‏، مدرسہ مفتاح العلوم، تراج، سورت

٭ منتخب احادیث امام نوویؒ (اربعین ِ نووی) مترجم : مولانا امیر الدین مہر

*The Forty Hadith of Imam Nawawi

*Commentary on the Forty Hadith of Imam Al-Nawawi: Timeless Prophetic Gems of Guidance and Wisdom

 

٭شرح اربعین نووی، مترجم : شورای عالی مدارس اهل سنت و جماعت جنوب ایران

٭شرح اربعین نووی۔ نویسنده : ابی زکریا یحیی بن شرف نووی دمشقی شافعی،مترجم : محمد علی خالدی سلطان العلماء

 ٭چهل حدیث نبوی اربعین نووی

٭ نام کتاب : شرح الاربعین النوویه )برای مطالعه این کتاب، اپلیکیشن کتابچین را رایگان دانلود کنید(

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Monday 18 November 2013

تاریخ علم ِ فقہ

تاریخ علم ِ فقہ
مصنف : مفتی سید محمد عمیم الاحسان صاحب مجددی برکتی
صدر مدرس مدرسہ عالیہ ڈھاکہ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
TAREEKH ILM E FIQAH
WRITTEN BY : Mufti Syed Muhammad Emeem Ul Ehsan Mujaddadi Barkti
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجئیے صفحہ " علوم و تدوین و تاریخ فقہ
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday 15 November 2013

سیرت سلطان ٹیپو شہید


سیرت سلطان ٹیپو شہید
مصنف : مولانا محمد الیاس ندوی
مقدمہ : مفکر اسلام مولانا سیـد ابوالحسن علی ندوی
پیش لفظ : پروفیسر خلیق احمد نظامی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
بشکریہ : مولانا حبیب اللہ اختر
Seerat Sultan Tipu Shaheed
By : Moulana Ilyas Nadwi
 DOWNLOAD
مزید تاریخی کتب کے لئیے دیکھئیے صفحہ " تاریخ
 سلطان ٹیپوؒ پر ہسٹری چینل کی انگریزی دستاویزی فلم ملاحظہ کیجیئے۔
 سلطان ٹیپو شہید ؒ  مولانا انظر شاہ قاسمی صاحب کا مفصل آڈیو بیان سماعت فرمائیے۔
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Tuesday 12 November 2013

سلطان شہاب الدین غوری کا مقبرہ یا مقتل گاہ ؟(اک سفر)


سلطان شہاب الدین غوری ؒ کا مقبرہ یا مقتل گاہ؟
  روداد ِ سفر اور ایک تاریخی معمہ !۔
 ماہنامہ التبلیغ کی 3 اقساط پر مبنی مضمون
سفرنامہ نگار : مفتی محمد امجد حسین صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
TOMB OF SULTAN SHAHAAB U DEEN GHUORI ?
by : Mufti Mohammad Amjad Hussain Sahib
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ "سفرنامے
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday 19 October 2013

سُورتیں اور آیات جو ہر مسلمان کو روزانہ پڑھنی چاہیئیں


سُورتیں اور آیات
جو ہر مسلمان کو روزانہ پڑھنی چاہیئیں
مئولف : مفتی محمد سعید خان صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Suratein Aur Aayaat Jo Hr Musalman Ko 
Rozana Parhni Chahyee
by : Mufti Muhammad Saeed Khan Sahib
مزید کتب کے لیئے دیکھئیے صفحہ "قرآنیات"، اور" ذکر و وظائف
قرآن پڑھنے اور سمجھنے کی اہمیت اور اسکے اثرات۔ بیان سماعت فرمائیے مقرر: مفتی محمد سعید خان صاحب
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Wednesday 2 October 2013

العقیدۃ الحسنۃ - اردو

العقیدۃ الحسنۃ
از : امام حضرت شاہ ولی اللہ احمد بن عبدالرحیم محدث دہلوی ر۔ح
مترجم : شیخ الحدیث مولانا صوفی عبدالحمید سواتی ر۔ح
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
AL-Aqeedah tul Husna
by : IMAM Shah wali ullah dehlvi rh.A
Translation By : Moulana Sufi Abdul Hameed Sawati rh.A
یہ رسالہ عقیدہ طحاویہ کے ہمراہ طبع ہواتھا ، دونوں رسائل یکجا ڈاونلوڈ کیجیئے
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیے صفحہ "عقائد اہلسنت والجماعت (علم الکلام)

مکمل تحریر اور تبصرے>>

عقیدہ طحاویہ -اردو



عقیدۃ ُ الطحاوی
للامام حجۃ الاسلام حافظ الحدیث ابی جعفر احمد بن محمد بن سلامہ الطحاوی الحنفی
٭ بیان السنہ
 اردو ترجمہ : شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا صوفی عبدالحمید سواتی ر۔ح
Aqeeda Tahaviya
Arabic book by : IMAM Abi JAAFFER  AHMED Tahavi Hanfi
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
یہ رسالہ عقیدۃ الحسنہ از حضرت شاہ ولی اللہ ر۔ح کے ہمراہ طبع ہوا ہے دونوں رسالے یکجا ڈاونلوڈ کیجیئے۔
مزید کتب کے لیئے دیکھیے صفحہ "عقائد اہلسنت والجماعت(علم الکلام)

*Commentary of Aqeedah Tahawiyyah (ARABIC+ENGLISH TEXT) by Shaykh (Maulana) Fahim Hoosen (RA)

*AQEEDATUL TAHAWI

Mawlana Qari Muhammad Tayyib Qasimi’s commentary (ENGLISH TRANSLATED MUFTI AFZAL HOOSEN ELIYAS)

*English ‘Aqidah Tahawiyyah Translations and Commentaries

*Versión en Español de la creencia islámica por el Imam alTahawi

* Aqeedah Tahawiyyah : French

* Bangla / Bengali : Akida At Tahawiyyah

 ٭شرح عقیدہ طحاویہ :قاضی اسمعٰیل بن ابراہیم بن علی الشیبانی (عربی)

٭عقیدۃ الطحاوی ،مع الحواشی والزیادات، من حکیم الاسلام مولانا قاری محمد طیبؒ

٭اردو شروحات و تراجم عقیدہ طحاویہ

٭امام طحاویؒ حیات وخدمات

٭امام طحاوی رحمۃ اللہ علیہ کے حالات

٭امام ابوجعفرالطحاویؒ: ایک تعارف


 
نوٹ: عقیدہ طحاویہ  اسلامک یونیوورسٹی  مدینہ منورہ کے نصاب میں بھی داخل ہے، مولانا محمود احمد غضنفر صاحب سلفی  نے بھی عقیدہ طحاویہ کا ترجمہ کیا ہے تعارف میں لکھتے ہیں " امام صاحب سن ِ بلوغت کو پہنچے تو تحصیل ِ علم کے لئے مصر منتقل ہوگئے ، ابتداء میں اپنے خالو اسمعیٰل بن یحیی المازنیؒ سے علم حاصل کیا، جیسے ہی علم میں وسعت پیدا ہوتی گئی ویسے ہی مسائل فقیہہ میں انہماک بڑھتا گیا، علامہ موصوف نے تین صد300 شیوخ سے کسب ِ فیض اور تربیت حاصل کی، مصر میں آنے والے ہر عالم کی خدمت میں حاصر ہوئے تاکہ ان سے تبادلئہ خیال کریں اس طرح آپ متنوع قسم کے علوم سے مستفیض ہوئے اور علمی میدان میں اپنا لوہا منوایا، بہت بڑے امام ، محدث ،  فقیہ اور محافظ ِ دین کہلائے۔
علامہ ابن ِ یونسؒ آپ کے متعلق لکھتے ہیں : " امام طحاویؒ ثقہ، جید عالم ، ،  فقیہ اور ایسے دانش مند انسان تھے کہ انکی مثل نہیں ملتی۔"
علامہ ذہبیؒ تاریخ ِ کبیر میں لکھتے ہیں : " امام طحاویؒ بہت بڑے ،  فقیہ، محدث ، حافظ، معروف شخصیت، ثقہ راوی، جید عالم اور زیرک انسان تھے۔"
علامہ حافظ ابن ِ کثیرؒ البدایہ والنہایہ میں رقمطراز ہیں:" علامہ طحاوی جید عالم، اور بلند پایہ محدث تھے۔"
امام ابو حنیفہ سے تعلقِ خاطر: علامہ طحاویؒ امام ابوحنیفہ کے طرزِ استدلال سے بہت زیادہ متاثر تھے اس لیئے عمر بھر حنفی مسلک کی نشر و اشاعت کرتے رہے، اسی بناء پر آپ کو حنفی مسلک کا بہت بڑا وکیل سمجھا جاتا تھا۔
عقیدہ طحاویہ  : بظاہر یہ چھوٹی سی کتاب ہے لیکن فائدہ کے اعتبار سے عظیم تر کتاب متصور ہوتی ہے ، اس چھوٹی سی کتاب کے بارے میں علماء کا تبصرہ یہ ہے کہ:" علامہ طحاویؒ نے عقیدہ طحاویہ  میں ہر وہ چیز جمع کر دی ہے جسکی ہر مسلمان کو ضرورت ہے۔"ص 104-105مجموعہ عربی 8رسائل: الجامع الفرید، طبع بامر خادم الحرمین الشریفین : حضرۃ صاحب الجلالۃ الملک المعظم فہد بن عبدالعزیز آلِ سعود، اردو مترجم:انصار السنہ المحمدیہ، لاہور)
مکمل تحریر اور تبصرے>>