Friday, 18 July 2014

امام محمد بن حسن شیبانی اور ان کی فقہی خدمات - ڈاکٹر الدسوقی - اردو ترجمہ

 امام محمد بن حسن شیبانی اور ان کی فقہی خدمات
تالیف : ڈاکٹر محمد الدسوقی
کلیتہ الشریعہ-جامعہ قطر
مترجمین : حافظ شبیر احمد جامعی، ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
بشکریہ معاون و رفیق ِ خاص : محمد طاہر صدیقی
IMAM MUHAMMAD BIN HASSAN SHAYBANI AUR UNKI FIQHI KHIDMAAT
ARABIC : DR MUHAMMAD AL DASOOQI QATARI
URDU TRANSLATION : hafiz shabbir ahmed jamai , DR muhammad yousaf farooqi.
نوٹ :امام محمد بن حسن شیبانی " صاحبین " یعنی امام ابو حنیفہ کے دو جلیل القدر شاگردوں میں سے ایک ہیں جن سے انکی فقہی روایت آگے بڑھی ہے ،ان کے دوسرے شاگرد امام ابو یوسف ہیں ۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، امام محمد کی تالیفات فقہ و قانون کے سارے پہلووں کی جامع ہیں ، اور نہایت مفصل ہیں، امام محمد شیبانی کے اس کارنامے کے سبب متاخر جملہ حنفی فقہاء ان کے خوشہ چین ہے۔
حنفی مکتب فکر میں اس مرکزی مقام کے ساتھ ، امام محمد شیبانی کو اہل ِ سنت کی فقہی روایت میں واسطۃ العقد کی حیثیت بھی حاصل ہے ، ان کے معتدد اساتذہ میں ، امام ابوحنیفہ کے ساتھ امام مالک شامل ہیں۔
اور شاگردوں میں امام شافعی ہیں ، اور شافعی کے ایک شاگرد امام احمد بن حنبل ہیں ، یوں امام محمد شیبانی استاد "شاگرد تعلق "، سے دو مکاتب ِ فکر کے بانیوں سے جڑے ہوئے ہیں اور تیسرے فقہی مکتبِ فکر کے بانی صرف ایک واسطے سے ان کے شاگرد ہیں۔ اس طرح امام محمد شیبانی کا اہل ِ سنت کے چاروں فقہی مکاتب ِفکر سے گہرا تعلق ہے۔

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday, 12 July 2014

درُوس القرآن - حضرت مدنیؒ

درُوس القرآن 
سورہ الفاتحہ و البقرہ
از : حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی ؒ۔ شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
جمع  و ترتیب  : مولانا سید محمد میاں صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری (رمضان 1435ھ)۔
Daroos Ul Quraan ( Al fatiha + Al baqrah )
by : Hazrat Moulana Sheikh ul Hadeez Hussain Ahmed Madni rh.a
written & edited by : Moulana Syed Mohammad Miyan sahib.
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " قرآنیات
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 4 July 2014

قاسم العلوم : فارسی مکتوبات حجتہ الاسلام حضرت علامہ قاسم نانوتوی ؒ۔ اردو ترجمہ

قاسم العلوم : فارسی مکتوبات حجتہ الاسلام حضرت علامہ قاسم نانوتوی ؒ۔
انوار النجوم : اردو ترجمہ : از : پروفیسر انوار الحسن شیر کوٹی ، فاضل ِ دیوبند، تلمیذ رشید علامہ شبیر احمد عثمانیؒ۔
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Qasim ul Uloom : Farsi (Persian) latter : hujjat ul islam allama m . QASIM  NANOTATVI rh.A.
Urdu translation " ANWAR UN NAJOOM '' by : professor ANWAR UL HASSAN SHAIR KOTI .
مزید کتب کے لیئے صفحہ " مکاتیب " اور "علم الکلام" ملاحظہ کیجیئے۔
٭تذکرہ حجتہ الاسلام مولانا نانوتویؒ
از : علامہ ڈاکٹر محمد عبدالحلیم چشتی صاحب
٭
قاسم العلوم حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس اللہ سرہ کے مکتوبات گرامی ، انکے مضامین اور مکتوب الیہ ( مختصر تعارف )
تحریر : حضرت مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی مدظلہم
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Monday, 26 May 2014

قرآنی جواہر پارے : علامہ شبیر احمد عثمانی ر۔ح

 قرآنی جواہر پارے
درس ِ قرآن : سورہ فاتحہ و بقرہ
افادات : شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی ۔ مفسر ِ قرآن ، شارح مسلم
منضبط و تدوین : شیخ الحدیث مولانا محمد عبد القادر قاسمی ۔ فاضل ِ دیوبند
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Qurani Jawahar Paray
Dars e Quran by : Allama Shabbir Ahmed Usmani rh.A
Noted & Published by : Moulana Muhammad Abdul Qadir Qasmi 
مزید کتب کے لئیے دیکھئیے صفحہ " قرآنیات
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 15 May 2014

مذہب و سائنس - عبدالباری ندوی

مذہب و سائنس
تالیف : علامہ عبدالباری ندوی
خلیفہ مجاز : حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی 
استاد جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Mazhab O Science 
by : Allama Abdul Bari Nadwi
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " بُتان ِ وہم و گماں
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday, 10 May 2014

دین ِ الہی اور اسکا پس منظر

دین ِ الہی اور اسکا پس منظر
تالیف :پروفیسر محمد اسلم 
فاضل : پنجاب یونیورسٹی ، ڈرہم ، مانچسٹر ، کیمبرج
تقریظ : علامہ سعید احمد اکبرآبادی - فاضل ِ دیوبند ، صدر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی شعبہ دینیات ، مدیر ماہنامہ  برہان دہلی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
deen e illahi aur uska pasmnzar
by : pr: muhammad aslam (professor of history punjab universty)
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ "تاریخ
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Tuesday, 6 May 2014

فتنہ انکار ِ حدیث

فتنہ انکار ِ حدیث
تالیف : علامہ محقق ایوب دہلوی ر۔ح
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
بعنایت و تعاون : جناب محترم ہاشمی صاحب
fitna inkar e hadeez 
 by : allama hafiz ayub dehlvi r.ha

مکمل تحریر اور تبصرے>>