لغات و فرہنگ
- سرورق
- طوبیٰ ای لائبریری
- قرآنیات
- حیات ِ حضرت محمد ﷺ
- حدیث , علوم حدیث , محدثین
- علوم ، تدوین و تاریخ ِ فقہ ، فقہاء ، فقہی احکام
- صحابہ کرام و اہلبیت رضی اللہ عنھم
- عقائد اہلسنت والجماعت (علم الکلام)
- اصلاح ِ اخلاق و تزکیہ، احسان و سلوک
- تاریخ
- اسلامی ایام و اعمال کے فضائل و احکام
- درودشریف،دعائیں، ذکرووظائف
- ارمغان ِ شاہ ولی اللہؒ
- اکابر علمائے اہل سنت( دیوبند)
- دعوت و تبلیغ، تحریک ایمان
- افکارِ مفکر اسلام حضرت ندوی
- حکمت ِ اسلام
- بُتانِ وہم و گماں (فلاسفہ ء مغرب)
- شاہکار کتابیں
- تحریک ِ آزادی و تحریک پاکستان ،سیاسیات
- خطبات و بیانات و ملفوظات
- نماز احکام و آداب
- مکاتیب
- سفرنامے
- آپ بیتیاں
- گوشئہ خواتین
- متفرق تحقیقی کتب
- دیگر مکاتب فکر
- لغات و فرہنگ
- شاعری
- طوبیٰ اک تعارف ۔ سو سُنار کی
- بچوں کا کتابی گلشن
- طوبیٰ تجارتِ کتب
- ماہنامہ حیاۃً طیبہً
- طوبیٰ تجارت
- طوبیٰ فاؤنڈیشن بکس
- ENGLISH BOOKS
Friday, 27 November 2015
فہم ِ میراث کی آسان راہیں
Posted by
Toobaa.Library
فہم ِ میراث کی آسان راہیں
مئولف : مفتی امتیاز خان جدون
بشکریہ : عبدالحق موسٰی صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبیری
fahem e meraas ki aasaan rahein
written by : mufti imtiaz khan jadoon
special thanks : abdul haq musa
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " فقہی احکام "۔
Thursday, 8 October 2015
مکتوبات ِ افغانیؒ
Posted by
Toobaa.Library
مکتوبات ِ افغانیؒ
علامہ شمس الحق افغانیؒ
بنام
مولانا قاضی عبدالکریم صاحب
مرتب : مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
MAKTOBAAT E AFGHANI
Allama Shams Ul Haq Afghani letters
to
Moulana Qazi Abdul Kareem Sb
Presented : Moulana Abdul Qayyum Haqqani Sb
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " مکاتیب " ۔
Tuesday, 15 September 2015
شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی قرآنی فکر کا مطالعہ
Posted by
Toobaa.Library
شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی قرآنی فکر کا مطالعہ
پی ایچ ڈی مقالہ : مولانا محمد سعود عالم قاسمی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Shah Wali Ullah Muhaddiz Dehlvi rh.A ki Quraani Fikar Ka Mutaalaa
Ph.D Thesis : Moulana Mohammad saood aalam qasmi
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحات " قرآنیات ، ارمغان شاہ ولی اللہ " ۔
Friday, 4 September 2015
حیاتِ مولانا گیلانی
Posted by
Toobaa.Library
حیاتِ مولانا گیلانی
تالیف : مفتی محمد ظفیرالدین مفتاحی
پیش لفظ : مولانا سید ابوالحسن علی ندوی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Hiyat e Moulana Gilani
written by : Mufti Mohammad Zafeer u Deen Miftahi
preface : Mulana Syed Abul Hassan Ali Nadwi
مزید کتب کے لیئے دیکھیے صفحہ " اکابر دیوبند "۔
Friday, 21 August 2015
مسئلہ طہر متخلل کی گرہ کشا تحریر
Posted by
Toobaa.Library
مسئلہ طہر متخلل کی گرہ کشا تحریر
جمع و ترتیب : مفتی فاروق صاحب
تجویز و تعاون : جناب عبدالحق موسیٰ
بشکریہ : جناب خالد تنویر
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
msala tuhhar e mutkhalal
by : mufti farooq sb
suggest & produce by : abdul haq mussa
specail thanks : khalid tanveer
Friday, 7 August 2015
نقوش و تاثرات - سفرنامہ ہندوستان
Posted by
Toobaa.Library
نقوش و تاثرات
سفرنامہ ہندوستان
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
NAQOSH O TAASURAAT
SAFARNAMA HINDUSTAN
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " سفرنامے "۔
Saturday, 1 August 2015
موطا امام محمد - اردو
Posted by
Toobaa.Library
موطا امام محمد
مقدمہ : علامہ زاہد الکوثری ، علامہ عبدالرشید نعمانی ، ڈاکٹر محمد الدسوقی
تعارف ِ رواۃ موطا : حافظ نذر احمد
امام محمد بن الحسن الشیبانیؒ ، مقام و منصب ِ حدیث : علامہ ڈاکٹر محمد عبدالحلیم چشتی صاحب
امام محمد بن الحسن الشیبانیؒ ، مقام و منصب ِ حدیث : علامہ ڈاکٹر محمد عبدالحلیم چشتی صاحب
مترجم و شارح :خواجہ عبدالوحید
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
MOUTTA IMAM MUHAMMAD URDU
PREFACE : ALLAMA ZAHID UL KOSRI , ALLAMA ABD U RASHEED NOUMANI , DR. MOHAMMAD AL DASOQI QATRI
INTRODUCTION OF NARRATORS : HAFIZ NAZAR AHMED
TRANSLATION : KHUWAJA ABD UL WAHEED
٭ امام محمد بن حسن الشیبانی کی منتخب کتب میں علوم الحدیث کے قواعد کا علمی جائزہ : مولانا اسداللہ خان پشاوری
مزید کتب کے لئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " حدیث و علوم حدیث "۔
٭٭٭٭
٭٭٭٭
(چند اہم ہدایات برائے قارئین)
* اس نسخہ میں چند اک اہم علمی اضافے کئے گئے ہیں مثلاً
* بلوغ الامانی فی سیرۃ امام محمد بن الحسن الشیبانی جو کہ علامہ زاہد الکوثری (نائب شیخ الاسلام خلافتِ عثمانیہ تھے )کی تالیف ہے جسکا اردو ترجمہ طوبیٰ بلاگ پر ’’آثارِ امام محمد‘‘ کے نام سے پیش کیا جا چکا اس سے امام محمدؒ کی سیرت و علمی شغف پر اقتباسات کے صفحات لگائے گئے ہیں۔
* محدث العصر علامہ عبدالرشید نعمانی کی مایہء ناز تحقیقی کتاب’’ امام ابنِ ماجہ اور علم حدیث ‘‘ میں موجود امام محمد اور موطأ پر بیش قیمت معلومات فراہم کی گئی ہیں وہ ناشر نے اس نسخہ میں بطور مقدمہ شائع کی ہیں ۔ مگر کیا حقیقتاً علامہ نعمانی کے پیشِ نظر اس ترجمہ شدہ موطأ کا مقدمہ لکھنا تھا؟ یہ بات نہیں ہے، بلکہ آپکی تحریرات کو مذکورہ کتاب سے جمع کر کے ناشر نے از خود بطور مقدمہ اپنی اشاعت کا حصہ بنایا ہے۔اس انکشاف کی تصدیق معروف ومحقق علوم الحدیث ، برادرِ اصغر حضرت نعمانی، ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی صاحب سے بھی کروائی گئی ہے۔
* الامام محمد بن الحسن الشیبانی واثرہ فی الفقہ الاسلامی، جامعۃ الازہر سے پی ایچ ڈی مقالہ ، قطر کے مشہور محقق ڈاکٹر محمد الدسوقی کا ہے۔ اس کتاب کا نہایت ہی فاضلانہ اور تحقیق سے بھرپور ترجمہ’’امام محمد بن حسن شیبانی اور انکی فقہی خدمات‘‘ ہم طوبیٰ بلاگ پر نذرِ قارئین کر چکے ہیں سے امام محمد کی محدثانہ حیثیت اور علمِ حدیث میں موطأ کی اہمیت پر اقتباسات کے صفحات ہم یہاں بھی پیش کئے ہیں۔
* حافظ نذر احمد پرنسپل شبلی کالج لاہور (مترجمِ قرآن) نے بھی ایک ترجمہ موطأ کا کیا ہے جو کہ ہمارے پیش کردہ ترجمہ سے بعد کا ہے ، اس میں حافظ صاحب نے تعارف رواۃِ موطأ بھی درج کیے ہیں ، احقر نے یہ تعارف بھی اپنے پیش کردہ نسخہ کا حصہ بنا دیا تاکہ قارئین کو زیادہ سے زیادہ موطأ امام محمدکے متعلقات سے معرفت حاصل ہو سکے
مطالعہ سے پہلے ترتیبِ صفحات ضرور ملاحظہ کیجیے!
(ترتیبِ صفحات موطأامام محمد)
*سب سے پہلے علامہ زاہد الکوثری کی تحریرات ہیں، یہ بلاترتیب ہی جوڑ دی گئی ہیں کیونکہ صفحات پر عنوانات درج ہیں وہی پیش کرنا مقصود ہیں۔
*اسکے بعدعلامہ عبدالرشید نعمانی کی نگارشات ہیں جو کہ ناشر نے بطور مقدمہ پیش کی ہیں۔
*علامہ نعمانی کے بعد ڈاکٹر الدسوقی کی کتاب سے صفحات لیئے گئے ہیں۔
* ڈاکٹر الدسوقی کے اقتباسات کے بعد حافظ نذر احمد کے رقم کردہ تعارف رواۃِ موطأ پیش کئے گئے ہیں
*اسکے بعداحادیث موطأ مترجم خواجہ عبدالوحید شروع ہوتی ہیں ، مگر چند مقامات پر شروحاتِ کتب احادیث سے اضافی صفحات بطور حاشیہ کے لگائے گئے ہیں۔ان پر سرخ رنگ سے نشان لگا دیا ہے یہ وہ مقامات تھے جہاں مترجم نے امام محمدؒ کے تشریحی نوٹ کو اہمیت نہیں دی یا حنفیہ کے دلائل کو نظرانداز کرکے دیگر ادّلہ کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے۔ احقر کھلے دل سے تمام فقہی مسالک کا ناصرف احترام کرتا ہے بلکہ انھیں اہلسنت و الجماعت کے مجموعی دائرہ میں ہی تسلیم کرتا ہے، جن پر عمل پیرا اُمت مسلمہ کے افراد حق و صواب پر ہیں۔ یہاں اضافہ کی حیثیت اپنی دلیل کی وضاحت ہے نا کہ دوسروں کی تردید و تغلیط۔

*اخیر میں ان کتب کے سرورق بھی لگا دیئے ہیں جہاں سے اضافی تشریحی صفحات لئے گئے ہیں۔
The Muwatta of Imam Muhammad (ENGLISH)
The Muwatta of Imam Malik ibn Anas in the narration of Imam Muhammad ibn al-Hasan ash-Shaybani
By: Muhammad ibn al-Hasan ash-Shaybani
Translated by: Mohammad Abdurrahman and Abdassamad Clarke
Dr. Asadullah Yate (The science of invalidation (jirh) and authentication (ta 'dil))
General editor: Yahya Batha
Editors: Mufti Zubair Ismail Bayat
Abdassamad Clarke
Shaykh Sulaiman Gani (Rijal)
Uthman Ibrahim-Morisson
Safira Batha
Indexes: Muhammad Ansa
Birtish Library Cataloguing in Publication Data
ash-Shaybani, Muhammad ibn al-Hasan
Muwatta of Imam Muhammad. The 1. Title
…………………………………………….
Saturday, 18 July 2015
قرآن اور علمِ جدید - احیائے حکمتِ دین
Posted by
Toobaa.Library
قرآن اور علمِ جدید
احیائے حکمتِ دین
تالیف : ڈاکٹر محمد رفیع الدین
مع تذکرہ تبصرہ از : مولانا عبدالماجد دریابادی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
معاون خصوصی : محمد طاہر صدیقی
Quraan aur Ilm e Jadeed
Ahya e Hikmat e Deen
written by : Dr . Rafi u Deen (P.HD)
Introdution , Review & Criticism by : Moulana Abdul Majid Darya Badi
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " بتان ِ وہم و گماں ، جدید علم الکلام "۔
ڈاکٹر محمد رفیع الدین (مرحوم)شخصیت ۔ فکر ایک جائزہ - ازمحمد عارف خان
ڈاکٹر محمد رفیع الدین (مرحوم)شخصیت ۔ فکر ایک جائزہ - ازمحمد عارف خان
Thursday, 11 June 2015
اسلام کا نظریہ ء تعلیم
Posted by
Toobaa.Library
اسلام کا نظریہ ء تعلیم
تالف : ڈاکٹر محمد رفیع الدین
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Islam Ka Nazariya Taaleem
By : Dr . Muhammad Rafi U Deen
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجیئے " بتان ِ وہم و گماں "، " حکمت ِ اسلام "۔
Friday, 29 May 2015
مطالعہ ء قرآن 20 بیسویں صدی میں
Posted by
Toobaa.Library
مطالعہ ء قرآن 20 بیسویں صدی میں
مشکلات القرآن
از : مولانا عبدالماجد دریا بادیؒ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Mutalaa e Quraan 20 Sadi me
Mushkilat Ul Quraan
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " قرآنیات "۔
Friday, 15 May 2015
حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ
Posted by
Toobaa.Library
حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ
ازلۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء کا آخری باب
تصنیفِ لطیف : حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ
مقدمہ تعلیق و تصحیح : ڈاکٹر محمودالحسن عارف
اردو ترجمہ : مولانا اشتیاق احمد
بشکریہ : رضوان نفیس
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
HAZRAT ALI rz.A
The last chapter of book of : HAZRAT SHAH WALI ULLAH DEHALVI
PREFACE : DR. MOHMOOD UL HASSAN ARIF
urdu translation : Moulana ishtiyaq ahmed
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحات " صحابہ کرام " ، اور " ارمغانِ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی "۔
Wednesday, 8 April 2015
سیرتِ نبویﷺ قرآنی
Posted by
Toobaa.Library
سیرتِ نبویﷺ قرآنی
خطبات : مولانا عبدالماجددریابادیؒ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Seerat e Nabvi S.A.W Quraani
Seerat e Nabvi S.A.W Quraani
lectures : Moulana Abdul Majid Daryabadi rh.A
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیئے صفحات " حیات َ محمد ﷺ " ، اور" قرآنیات "۔
Monday, 16 March 2015
فقہء اکبر و ابسط - امام اعظم ابوحنیفہؒ
Posted by
Toobaa.Library
فقہء اکبر و ابسط
تالیف : امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابتؒ
تحقیق و ترجمہ : مفتی رشید احمد العلوی
مقدمہ : علامہ شیخ الحدیث مولانا سرفراز خان صفدرؒ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Fiqah Akbar O Absat
written by : Imam E Azam Abu Hanifa Nouman Bin Sabit rh.A
preface : Allama Sarfaraz Khan Safdar rh.a
Research & Translation : Mufti Raseed Ahmed Al-alvi
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " عقائد اہلسنت والجماعت "۔
صحیح اسلامی عقائد کے لیئے "مفتی محمد سعید خان صاحب " کے تفصیلی مستند و مدلل بیانات سماعت فرمائیے۔ بشکریہ سیرت ڈاٹ نیٹ۔