Wednesday, 22 July 2026

هدية المجتنى من فيوض الحبر المدني


 

هدية المجتنى من فيوض

الحبر المدني

(لمن اقتطف)

للجامع للترمذي

جامع:علي أحمد الخیلي الإسلام آبادي فاضل ديوبند

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

 

Hadya Al-Mujtani

Min Fuyooz

Al-Hibar Al-Madani

(Liman Iqtafaf)

Lil-Jami' Lit-Tirmidhi

Jamay: Ali Ahmad Al-Khaili Islam Abadi Fazil Deoband

#TOOBAA_POST_956

DOWNLOAD

 

ناشر کی گزارش

دیکھنے اور سننے میں بہت فرق ہوتا ہے ان دیکھی بات اتنی موثر نہیں ہوتی جتنی کہ دیکھی ہوئی موثر ہوتی ہے حال کو قال کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ ایک شخص میدانِ جنگ میں لڑ رہا ہے اور کیفیت دیکھتا ہے دوسرا شخص دور سے دیکھ کر قصہ سناتا ہے کتنا فرق ہے؟

مولانا الحافظ الحاج السید حسین احمد المدنی طالب اللہ  ثراہ کے کمالات ہر شخص بیان کر سکتا ہے لیکن جنہوں نے دیکھا ہے اور اُن کے اقوال و افعال کا جائزہ لیا ہے وہ اور چیز ہے اور جنہوں نے دوسروں سے اوصاف سنے ہیں وہ اور چیز ہے۔

میرے ناقص خیال میں کوئی بھی ایسا ذی حس نہیں ہوگا جو دارالعلوم دیوبند میں قیام کرنے کے بعد اس کے فراق پر نہ رویا ہو۔ دارالعلوم دیوبند اور مولانا مدنی کی محبت طالب علموں کے دلوں میں قدرتی بات تھی کسی کے نکالنے سے نہیں نکلتی تھی۔ مولانا مدنی کی علمیت اور متانت اور تواضع دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔ مولانا مدنی کے علومِ حدیث کا نمونہ آپ کے ہاتھ میں ہے سمجھنے والا سمجھتا ہے کہ مولانا نے اس میں کیا کمال ظاہر فرمایا ہے۔ ہر باب میں مختلف مذاہب مع دلائل بیان کرنا پھر اُن کے جوابات اور اپنا مذہب ثابت کرنا کوئی آسان کام نہیں۔خاص کر اضطرابات کے حل کرنے میں جو تحقیق فرمائی ہے وہ قابلِ دید اور داد ہے۔

جب حضرت مولانا الحاج السید محمد ایوب صاحب بنوری مہتمم دارالعلوم سرحد کے ذریعہ سے مجھ کو یہ کتاب ملی اور میں نے جگہ جگہ دیکھی تو دل میں اس کے چھاپنے اور عام کرنے کی خواہش موجزن ہوئی بالآخر اللہ تعالیٰ نے توفیق عطا فرمائی الحمد للہ

امید کہ آپ حضرات مولانا مدنی قدس سرہ اور مولانا علی احمد خیلی اور ناشر ناچیز کو دعامیں یاد فرمائیں گے اور کتابیں جتنی درکار ہوں طلب فرما کر مستفید ہوں۔

العبد:محمد گل رحیم الاسماری (فاضل دیوبند)

مالک کتب خانہ رحیمیہ پشاور شہر

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ  "حدیث و علوم حدیث

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Tuesday, 18 September 2018

ذاتی ڈائری- سفرنامہ کابل- مولانا عبید اللہ سندھی


ذاتی ڈائری
سفرنامہ کابل
مختصر سوانح
از : مولانا عبید اللہ سندھی
مع تبصرہ از : مولانا حسین احمد مدنی
ZATI DAIRY(KHANDANI-O-TALEEMI-HALAT)
SAFARNAMA KABUL
WRITTEN BY : MOULANA UBAID ULLAH SINDHI
INCLUDED : TABSARA BY : MOULANA HUSSAIN AHMED MADNI.
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحات " سیاسیات ، تحریک آزادی " , " سفرنامہ
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday, 12 July 2014

درُوس القرآن - حضرت مدنیؒ

درُوس القرآن 
سورہ الفاتحہ و البقرہ
از : حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی ؒ۔ شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
جمع  و ترتیب  : مولانا سید محمد میاں صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری (رمضان 1435ھ)۔
Daroos Ul Quraan ( Al fatiha + Al baqrah )
by : Hazrat Moulana Sheikh ul Hadeez Hussain Ahmed Madni rh.a
written & edited by : Moulana Syed Mohammad Miyan sahib.
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " قرآنیات
مکمل تحریر اور تبصرے>>