Tuesday, 14 January 2025

تفسیر فیض الرحمن۔ جلد اول (سورہ فاتحہ)


 

تفسیر فیض الرحمن۔ جلد اول
(سورہ فاتحہ)

از: مولانا یعقوب  الرحمن عثمانی

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

تبصرہ

مولانا یعقوب الرحمن عثمانی نےقرآن مجید کی ایک تفسیر لکھنے کے کاعزم کیا تھا لیکن بھی اس کاحصہ اول جواعوذ بالله ،بسم اللہ اور الحمدللہ اور معوذتین کی تفسیر مشتمل ہے اس کو لکھنے اور شائع کرنےنہ پائے تھے کہ موت کا پیغام ابدی آ پہنچا۔کار دنیا کسے تمام نکرد۔ زیرتبصرہ کتاب یہی حصہ اول ہے ۔

مولانا مرحوم بہت صاف شستہ زبان میں بولتے اور لکھتے تھے اور ایک بات کو خوب اچھی طرح سامعین کے ذہن نشین کرا دیتے تھے۔ اس بنا پر یہ انداز ہرحصہ میں بھی قائم ہے۔ مذکورہ بالا آیتوں ادرسورتوں کی لفظی تحقیق و تفسیر کے بعد ہر سورت کا مقصد - اُس کے احکام اور اس کے اسرارورموز اور اس سے متعلق دوسرے مباحث اس عمدگی اور سلامت کے ساتھ بیان کئے گئے ہیں کہ اب غیر عالم اردو خواں بھی ان سے دینی فائدہ کے علاوہ علمی استفادہ بھی کرسکتا ہے ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ٰاس کتاب کو مقبولیت عطا فرمائے اور مرحوم کے لئے آخرت میں اجر ذخر بنائے ! آمین ، جو حضرات عربی کی تعلیم کے بغیر قرآن مجید کے احکام ومسائل اور اس کے اسالیب بیان کوسمجھنا چاہتے ہیں انہیں اس کتاب کا ضرور مطالعہ کرنا چاہتے ۔(ماہنامہ بُرہان۔دہلی)

TAFSEER FAIZ U RAHMAN – VOL 1

(SURAH FATIHA)

BY:MAULANA YAQOOB U RAHMAN USMANI

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_805

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ  "قرآنیات

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Sunday, 16 January 2022

دروسِ مبارکہ - علامہ شمس الحق افغانی


 

دروسِ مبارکہ

٭علامہ شمس الحق افغانی٭

مرتبہ : مولانا عبدالرحمن

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

بشکریہ :معاونِ خصوصی مولانا عبدالوہاب صاحب

11جمادی الثانی1443 ہجری

DUROOS E MUBARAKA

(ALLAMA SHAMS UL HAQ AFGHANI)

COMPILED BY: MOULANA ABDUREHMAN

SPECIAL COURTESY OF: MOULANA ABDUL WAHAAB

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_352

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحہ"خطبات و بیانات "۔


مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 2 December 2021

دروس سورۃ الفاتحہ


 

دروس سورۃ الفاتحہ

تعوذ ،تسمیہ، فاتحہ کی تفسیر

افادات: حضرت مولانا شمس الحق افغانی

مرتبہ: مولانا علی اصغر عباسی

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

بشکریہ :معاونِ خصوصی مولانا عبدالوہاب صاحب

26ربیع الثانی1443 ہجری

DAROOS UL FATIHA

BY: ALLAMA SHAMS UL HAQ AFGHANI

SPECIAL COURTESY OF: MOULANA ABDUL WAHAAB

DOWNLOAD

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ "قرآنیات" ۔

#TOOBAA_POST_NO: 329
مکمل تحریر اور تبصرے>>