Friday, 10 January 2025

تصوف اور صوفیہ (ہندوستان میں ان کی برکات)


 

تصوف اور صوفیہ
(ہندوستان میں ان کی برکات)

از: مولانا نور الحق علوی

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

TASAWWUF AUR SUFIA

(HINDUSTAN ME IN KI BARKAAT)

BY:MAULANA NOOR UL HAQ ALVI

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_803

تقریب :-

۱۳۵۷ھ میں الفرقان کا " مجدد الف ثانی نمبر " نکالنے کا جب ارادہ کیا گیا تو مجملہ دوسرے حضرات

اہل علم وقلم کے جناب مولانا محمد نور الحق علوی صاحب (سابق پروفیسر اورئینٹل کالج لاہور سے بھی حضرت مجددکے متعلق مضمون کی استدعاکی گئی تھی۔ موصوف ے قلم اٹھایا توپور یہ مقالہ تیار ہوگیا، جو اس وقت ایک مستقل کتاب کی شکل میں آپ کے سامنے ہے۔

مجدد نمبر میں اس کے لئے گنجائش نہ تھی چنانچہ اس کے بعد قریبا دو برس تک یہ قسط وار الفرقان میں شائع ہوتا رہا، اور ساتھ ساتھ اس کے کچھ فارم الگ بھی چھپوائے جاتے رہے۔ اسوقت جس شکل میں مقالہ آپ کے سامنے ہے، یہ دراصل کوئی مستقل کتابی ایڈیشن نہیں ہے بلکہ الفرقان کے ساتھ جو زائدفرمے شائع چھپوائے گئے تھے بس انھیں سے کچھ نسخے تیار ہو گئے ہیں۔ ناظرین کہیں کہیں خود بھی اسکو محسوس کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس مقالہ میں تین فصلیں ہیں ۔ پہلی فصل میں " تصوف واحسان" پر اصولی و نہایت محققانہ بحث کی گئی ہے۔ فصل دوسرے صفحہ سے شروع ہو کر صفحہ16 پر ختم ہوئی ہے۔

دوسری فصل کا عنوان اور موضوع ہے " صوفیہ و انقلاب اسمیں فاضل مقالہ نگار نے ثابت کیا کہ صوفیہ پر تقاعد اورگوشہ نشینی کا الزام صرف اتہام ہے اکابرصوفیہ کے سب مجاہد اور امت کے معلم تھے۔

اسی فصل میں بھی بتلایا گیا ہےکہ ائمہ اربعہ امام ابوحنیفہ، امام مالک،امام شافعی امام احمدبن ،حنبل کے سب صوفی تھے بلکہ صوفی گر۔۔۔ بھی یہ دوسری فصل صفحہ 17 شروع ہو کر صفحہ 48 پر ختم ہوئی ہے۔

اس کے بعد فصل سوم کا عنوان ہے ہندوستان میں "صوفیہ صافیہ کی برکات" اس میں تفصیل سےدکھلایا گیا ہے کہ ہندوستان میں اسلام کے فروغ اور اسلامی حکومت کے قیام میں صوفیہ کرام خاص کرحضرات چشتیہ کا کتنا حصہ ہے ، فیصل قریبا سوا سو صفحے پر ہے۔

کتابت و طباعت کی غلطیوں کے لئے ناشر معذرت خواہ ہے، اہل علم ان شاءاللہ خودہی ان کی تصحیح کر لیں گے، اور مقالہ صرف انھیں کے مطالعہ کے لائق ہے۔

خاکسار:ناظم کتب خانہ الفرقان لکھنئو

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ  "احسان و سلوک ، معرفت و تصوف

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Sunday, 5 January 2025

قطرات (اردو ترجمہ) ہمعات: حضرت الامام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی


 

قطرات

(اردو ترجمہ)

ہمعات: حضرت الامام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

فارسی محقق نسخہ  از: مولانا نور الحق علوی

مترجم  اردو: مولانا عبداللہ شاہ

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

QATRAAT

URDU TARJUMA

HAMAAT (FARSI)

FARSI: HAZRAT IMAM SHAH WALIULLAH MUHADDIZ DEHLVI

URDU TARJUMA : MAULANA ABDULLAH SHAH

DOWNLOAD

FARSI (PERSIAN)

URDU

#TOOBAA_POST_NO_800

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ  "ارمغانِ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Tuesday, 21 May 2024

فلسفئہ تصوف حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلوی کی نظر میں

FALSAFA E TASSAWWUF HAZRAT AL IMAM SHAH WALIULLAH DEHLVI KI NAZAR ME

فلسفئہ تصوف

حضرت الامام شاہ ولی اللہ دہلوی کی نظر میں

از: ڈاکٹر حسین محمد قریشی

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

12 ذوالقعدہ 1445 ہجری

FALSAFA E TASSAWWUF

HAZRAT AL IMAM SHAH WALIULLAH DEHLVI KI NAZAR ME

BY: PR DR HUSSAIN MUHAMMAD QURESHI

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_627

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحات " ارمغانِ شاہ ولی اللہ " و " احسان و سلوک، تزکیہ وتصوف

TOPICS: Walī Allāh al-Dihlawī,  1702 or 1703-1762 or 1763 ,muhadiseen,TEACHINHGS,Walī Allāh al-Dihlawī,Shāh Valī Allāh Muaddis̲ Dihlavī, Waliullah, Shah, Shāh Walī Allāh,Qub al-Dīn Amad ibn ʿAbd al-Raḥīm al-Dihlawī, ub al-Dīn Amad Abūʹl Fayya al-Dihlawī,Dihlawāi, Dehalabhī, Śāha Oẏāliullāha, Śaha Oẏāliullāha Dehalabhī, Walī Allāh ibn ʿAbd al-Raḥīm al-Dihlawī,Shaykh al-Islāms, Ashari, sHanafis, Muslim reformer, Mujaddid, Islamic philosophers18th-century, Muslim theologians, Hadith scholars,  Sunni, Sufis, Sunni imams, Sunni, Muslim scholars of Islam, 1703 births1762 deaths18th-century, Indian Muslims18th-century Indian, non-fiction writers18th-century, Indian educators18th-century, Indian biographers18th-century,  MUJADID, revolutionary, movement, revolutionist, reformer, educationist,MYSTIC VALUES, Ethics, social manners, political thoughts, rules to make a ideal society, IMAM SHAH WALIULLAH DEHLVI , MUJADID, revolutionary, movement, revolutionist , reformer, educationist, biography, teachings , ,sociology, imraniyaat,social science, TASSAWWUF, NAZARIYA E TASSAWWUF , MALFOZAAT, SALOOK, TASSAWUF,HIKMAT E ISLAM, ISLAH E NAFS, IHSAAN,tajdeed e TASSAWUF ,, MANAZIL , MUQAMAAT ,IHSAAN,

,سوانح , تعلیمات , معاشی نظریات,  عمرانی نظریات ,مسلم فلاسفہ , سوشیالوجی,معاشرتی علوم, سلسلئہ ولی اللہی ,ارمغانِ شاہ ولی اللہ ,شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی قرآنی,امام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی,سلسلئہ ولی اللہی, شاہ ولی اللہ دہلوی,ارمغانِ شاہ ولی اللہ,جماعت ولی اللہی,طوبیٰ ہند, مجدد,علم الکلام, فلسفہ, ما بعد الطبیعات,حکمت اسلام,مفکر,معلم, مفسر, متکلم, محدث, فقیہہ,مرشد,تعلیمات, حکمت اسلام, نظریہ, فنا فی الرسول ﷺ, سلسلہ نقشبندیہ,, امام ارشاد و سلوک,, تحریک اصلاح ,, تصوف,تصوف, سلوک, اصلاحِ نفس, احسان, تاریخ, تعارف و تاریخ تصوف,تصوف, تزکیہ, احسان, سلوک ، معرفت, صوفیاء کا علمی مقام و مرتبہ,, منازل, مقامات, نظریات, تصوف, تجدید تصوف, اصلاح تصوف, تزکیہ, احسان, سلوک ، معرفت, صوفیاء کا علمی مقام و مرتبہ, آداب, تزکیہ و احسان یا تصوف و سلوک, تصوف کے خصائص و امتیازات,تاریخ و مشائخ ِ تصوف,اسلامی تصوف,احسان و سلوک و صوفیاء ,تعارف ,تعریف,حکمت و ہدایت , حکمت اسلام ,معیاری اسلامی معاشرہ,اصلاح نفس ,,تصوف, سلوک, تصوف,

 

 

مکمل تحریر اور تبصرے>>