Saturday, 22 November 2014

مراقبہ - جدید انسان کو دعوت فکر

مراقبہ
مادیت سے بیزار جدید انسان کو دعوت فکر " مراقبہ " اور زندگی کو بدلنے میں اس کا کردار
مصنف : حافظ موسیٰ بھٹو صاحب
شیخ مجاز سلسلہ نقشبندیہ ، مدیر : ماہنامہ بیداری اردو ، سندھی
معاون خصوصی : عقیل قریشی ، سکندر صاحب
پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری
MURAQBA
( DIVINE MEDITATION IN ISLAM )
Writer : Hafiz Mussa Bhutto sb (NAQSHBANDI )

6 comments:

ابن محمد جی قریشی نے لکھا ہے کہ

http://knooz-e-dil.blogspot.com/2014/11/blog-post_78.html
اس لنک سے آپ یونی کوڈ میں مطالعہ کر سکتے ہیں

Unknown نے لکھا ہے کہ

پڑھ کر مایوسی ہوئ۔ جدید ذہن کیلئے کوئ علمی تشفی نہیں۔۔ کٹھ ملا کی طرح کے جوابات ہیں۔ کسی دلیل اور منطق کے بغیر۔

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

حماد الرحمن صاحب آپ مصنف سے براہ راست رابطہ فرما سکتے ہیں

مبشریات نے لکھا ہے کہ

محمد موسیٰ بھٹو نے ملفوظات شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی تلخیص " اللہ کی محبت کا نصب العین" نامی کتاب لکھ کر کی ہے کیا یہ کتاب پڑہنے کو مل سکتی ہے؟پی ڈی ایف میں ضرورت ہے ۔۔

Malik Shahid Prince نے لکھا ہے کہ

مراقبہ کے فوائد اور اہمیت تو اچھے انداز سے بتائی گئی ہے لیکن کوئی عملی طریقہ نہیں بتایا گیا

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

@Malik Shahid Prince
مراقبہ چونکہ صرف "شیخ" کی نگرانی میں کیا جاتا ہے اس لیئے اس کے لیئے
"رہبر" ہونا ضروری ہے ۔
سو جب تک کوئی رہبر و شیخ سے وابستہ نہ ہو اسے طریقہ بتانے کا فائدہ نہیں ۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔