مراقبہ
مادیت سے بیزار جدید انسان کو دعوت فکر " مراقبہ " اور زندگی کو بدلنے میں اس کا کردار
مصنف : حافظ موسیٰ بھٹو صاحب
شیخ مجاز سلسلہ نقشبندیہ ، مدیر : ماہنامہ بیداری اردو ، سندھی
معاون خصوصی : عقیل قریشی ، سکندر صاحب
پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری
MURAQBA
( DIVINE MEDITATION IN ISLAM )
Writer : Hafiz Mussa Bhutto sb (NAQSHBANDI )
Download Uni Code
مراقبہ: براہ ِ راست مطالعہ کیجیئے : بشکریہ مدیر کنوز ِ دل بلاگ
مزید کتب کے لئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " اصلاح و احسان و سلوک"۔
http://knooz-e-dil.blogspot.com/2014/11/blog-post_78.html
ReplyDeleteاس لنک سے آپ یونی کوڈ میں مطالعہ کر سکتے ہیں
پڑھ کر مایوسی ہوئ۔ جدید ذہن کیلئے کوئ علمی تشفی نہیں۔۔ کٹھ ملا کی طرح کے جوابات ہیں۔ کسی دلیل اور منطق کے بغیر۔
ReplyDeleteحماد الرحمن صاحب آپ مصنف سے براہ راست رابطہ فرما سکتے ہیں
ReplyDeleteمحمد موسیٰ بھٹو نے ملفوظات شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی تلخیص " اللہ کی محبت کا نصب العین" نامی کتاب لکھ کر کی ہے کیا یہ کتاب پڑہنے کو مل سکتی ہے؟پی ڈی ایف میں ضرورت ہے ۔۔
ReplyDeleteمراقبہ کے فوائد اور اہمیت تو اچھے انداز سے بتائی گئی ہے لیکن کوئی عملی طریقہ نہیں بتایا گیا
ReplyDelete@Malik Shahid Prince
ReplyDeleteمراقبہ چونکہ صرف "شیخ" کی نگرانی میں کیا جاتا ہے اس لیئے اس کے لیئے
"رہبر" ہونا ضروری ہے ۔
سو جب تک کوئی رہبر و شیخ سے وابستہ نہ ہو اسے طریقہ بتانے کا فائدہ نہیں ۔