Friday, 10 January 2025

تصوف اور صوفیہ (ہندوستان میں ان کی برکات)


 

تصوف اور صوفیہ
(ہندوستان میں ان کی برکات)

از: مولانا نور الحق علوی

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

TASAWWUF AUR SUFIA

(HINDUSTAN ME IN KI BARKAAT)

BY:MAULANA NOOR UL HAQ ALVI

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_803

تقریب :-

۱۳۵۷ھ میں الفرقان کا " مجدد الف ثانی نمبر " نکالنے کا جب ارادہ کیا گیا تو مجملہ دوسرے حضرات

اہل علم وقلم کے جناب مولانا محمد نور الحق علوی صاحب (سابق پروفیسر اورئینٹل کالج لاہور سے بھی حضرت مجددکے متعلق مضمون کی استدعاکی گئی تھی۔ موصوف ے قلم اٹھایا توپور یہ مقالہ تیار ہوگیا، جو اس وقت ایک مستقل کتاب کی شکل میں آپ کے سامنے ہے۔

مجدد نمبر میں اس کے لئے گنجائش نہ تھی چنانچہ اس کے بعد قریبا دو برس تک یہ قسط وار الفرقان میں شائع ہوتا رہا، اور ساتھ ساتھ اس کے کچھ فارم الگ بھی چھپوائے جاتے رہے۔ اسوقت جس شکل میں مقالہ آپ کے سامنے ہے، یہ دراصل کوئی مستقل کتابی ایڈیشن نہیں ہے بلکہ الفرقان کے ساتھ جو زائدفرمے شائع چھپوائے گئے تھے بس انھیں سے کچھ نسخے تیار ہو گئے ہیں۔ ناظرین کہیں کہیں خود بھی اسکو محسوس کریں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس مقالہ میں تین فصلیں ہیں ۔ پہلی فصل میں " تصوف واحسان" پر اصولی و نہایت محققانہ بحث کی گئی ہے۔ فصل دوسرے صفحہ سے شروع ہو کر صفحہ16 پر ختم ہوئی ہے۔

دوسری فصل کا عنوان اور موضوع ہے " صوفیہ و انقلاب اسمیں فاضل مقالہ نگار نے ثابت کیا کہ صوفیہ پر تقاعد اورگوشہ نشینی کا الزام صرف اتہام ہے اکابرصوفیہ کے سب مجاہد اور امت کے معلم تھے۔

اسی فصل میں بھی بتلایا گیا ہےکہ ائمہ اربعہ امام ابوحنیفہ، امام مالک،امام شافعی امام احمدبن ،حنبل کے سب صوفی تھے بلکہ صوفی گر۔۔۔ بھی یہ دوسری فصل صفحہ 17 شروع ہو کر صفحہ 48 پر ختم ہوئی ہے۔

اس کے بعد فصل سوم کا عنوان ہے ہندوستان میں "صوفیہ صافیہ کی برکات" اس میں تفصیل سےدکھلایا گیا ہے کہ ہندوستان میں اسلام کے فروغ اور اسلامی حکومت کے قیام میں صوفیہ کرام خاص کرحضرات چشتیہ کا کتنا حصہ ہے ، فیصل قریبا سوا سو صفحے پر ہے۔

کتابت و طباعت کی غلطیوں کے لئے ناشر معذرت خواہ ہے، اہل علم ان شاءاللہ خودہی ان کی تصحیح کر لیں گے، اور مقالہ صرف انھیں کے مطالعہ کے لائق ہے۔

خاکسار:ناظم کتب خانہ الفرقان لکھنئو

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ  "احسان و سلوک ، معرفت و تصوف

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Wednesday, 8 January 2025

مسلکِ تھانہ بھون


 

مسلکِ تھانہ بھون
(تعلیمات حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی)

از: شیخ الحدیث مولانا محمد صوفی سرورصاحب

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

MASLAK E THANA BHAWWN

(TAALIMAT E HAZRAT HAKEEM UL UMMAT MAULANA ASHRAF ALI THANVI)

BY:SHEIKH UL HADEEZ MAULANA MUHAMMAD SUFI SARWWAR

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_802

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ  "احسان و سلوک ، معرفت و تصوف

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Monday, 6 January 2025

دینی مدارس اور ان کی ذمہ داریاں


 

دینی مدارس اور ان کی ذمہ داریاں

از: مولانا مجیب اللہ ندوی

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

DEENI MADARIS AUR UN KI ZIMADARIYAN

BY: MAULANA MUJEEBULLAH NADWI

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_801

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ  "علم و تحقیق

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Sunday, 5 January 2025

قطرات (اردو ترجمہ) ہمعات: حضرت الامام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی


 

قطرات

(اردو ترجمہ)

ہمعات: حضرت الامام شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

فارسی محقق نسخہ  از: مولانا نور الحق علوی

مترجم  اردو: مولانا عبداللہ شاہ

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

QATRAAT

URDU TARJUMA

HAMAAT (FARSI)

FARSI: HAZRAT IMAM SHAH WALIULLAH MUHADDIZ DEHLVI

URDU TARJUMA : MAULANA ABDULLAH SHAH

DOWNLOAD

FARSI (PERSIAN)

URDU

#TOOBAA_POST_NO_800

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ  "ارمغانِ حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مکمل تحریر اور تبصرے>>