Thursday 2 May 2024

عشرہ مبشرہ(رضوان اللہ علیھم اجمعین)
ASHRAH MUBASHRAH (10 SAHABAH KARAM)


 

عشرہ مبشرہ(رضوان اللہ علیھم اجمعین)

از: مولانا پیر ذوالفقار نقشبندی

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

22 شوال المکرم 1445 ہجری

ASHRAH MUBASHRAH

(10 SAHABAH KARAM)

BY: MAUALANA PEER ZULFIQAR NAQSHBANDI

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_616

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحہ " صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین

TOPICS: ASHRA MUBASHRAH , SAHABAH , Hazrat Abu Bakr As-Siddiq, Hazrat  Umar ibn Al-Khattab, Hazrat Uthman ibn Affan,  Hazrat  Ali ibn Abi Talib, Hazrat Talha ibn Ubaidullah, Hazrat Zubair ibn Al-Awwam, Hazrat Saad ibn Abi Waqqas, Hazrat  Abdul Rahman ibn Awf, Hazrat Saeed ibn Zaid, Hazrat Abu Ubaidah ibn Al-Jarrah, khulfaey rashideen,

حضرت ابو بکر صدیق,حضرت عمر بن خطاب, حضرت عثمان بن عفان,حضرت علی بن ابی طالب,حضرت طلحہ بن عبید اللہ,حضرت  زبیر بن عوام,حضرت  سعد بن ابی وقاص,حضرت  عبدالرحمن بن عوف, حضرت سعید بن زید,حضرت ابو عبیدہ بن جراح, صحابہ_کرام  , عشرہ مبشرہ, خلفائے راشدین,

سنن ترمذي

حدیث نمبر: 3748

(مرفوع) حدثنا صالح بن مسمار المروزي، حدثنا ابن ابي فديك، عن موسى بن يعقوب، عن عمر بن سعيد، عن عبد الرحمن بن حميد، عن ابيه، ان سعيد بن زيد حدثه في نفر ان رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: " عشرة في الجنة: ابو بكر في الجنة، وعمر في الجنة، وعثمان، وعلي، والزبير، وطلحة، وعبد الرحمن، وابو عبيدة، وسعد بن ابي وقاص "، قال: فعد هؤلاء التسعة وسكت عن العاشر، فقال القوم: ننشدك الله يا ابا الاعور من العاشر؟ قال: " نشدتموني بالله ابو الاعور في الجنة ". قال ابو عيسى: ابو الاعور هو سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل، وسمعت محمدا يقول: هو اصح من الحديث الاول.

حمید سے روایت ہے کہ سعید بن زید رضی الله عنہ نے ان سے کئی اشخاص کی موجودگی میں بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دس آدمی جنتی ہیں، ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں عثمان، علی، زبیر، طلحہ، عبدالرحمٰن، ابوعبیدہ اور سعد بن ابی وقاص (جنتی ہیں)“ وہ کہتے ہیں: تو انہوں نے ان نو (۹) کو گن کر بتایا اور دسویں آدمی کے بارے میں خاموش رہے، تو لوگوں نے کہا: اے ابوالاعور ہم اللہ کا واسطہ دے کر آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ دسواں کون ہے؟ تو انہوں نے کہا: تم لوگوں نے اللہ کا واسطہ دے کر پوچھا ہے (اس لیے میں بتا رہا ہوں) ابوالاعور جنتی ہیں۔

امام ترمذی کہتے ہیں:

۱- میں نے محمد بن اسماعیل بخاری کو کہتے سنا ہے کہ یہ پہلی حدیث سے زیادہ صحیح ہے،

۲- ابوالاعور سے مراد خود سعید بن زید بن عمرو بن نفیل ہیں۔

سنن ابي داود

حدیث نمبر: 4649

(مرفوع) حدثنا حفص بن عمر النمري، حدثنا شعبة، عن الحر بن الصياح، عن عبد الرحمن بن الاخنس انه كان في المسجد فذكر رجل عليا عليه السلام، فقام سعيد بن زيد، فقال: اشهد على رسول الله صلى الله عليه وسلم اني سمعته، وهو يقول:" عشرة في الجنة: النبي في الجنة وابو بكر في الجنة، وعمر، في الجنة، وعثمان في الجنة، وعلي في الجنة، وطلحة في الجنة، والزبير بن العوام في الجنة، وسعد بن مالك في الجنة، وعبد الرحمن بن عوف في الجنة ولو شئت لسميت العاشر، قال: فقالوا: من هو؟ فسكت، قال: فقالوا: من هو؟ فقال: هو سعيد بن زيد".

عبدالرحمٰن بن اخنس سے روایت ہے کہ وہ مسجد میں تھے، ایک شخص نے علی رضی اللہ عنہ کا (برائی کے ساتھ) تذکرہ کیا، تو سعید بن زید رضی اللہ عنہ کھڑے ہو گئے اور فرمایا: میں گواہی دیتا ہوں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر کہ میں نے آپ کو فرماتے سنا: ”دس لوگ جنتی ہیں: ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثمان جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر بن عوام جنتی ہیں، سعد بن مالک جنتی ہیں اور عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں“ اور اگر میں چاہتا تو دسویں کا نام لیتا، وہ کہتے ہیں: لوگوں نے عرض کیا: وہ کون ہیں؟ تو وہ خاموش رہے، لوگوں نے پھر پوچھا: وہ کون ہیں؟ تو کہا: وہ سعید بن زید ہیں۔

تخریج الحدیث:  (صحیح)» ‏‏‏‏

سنن ابن ماجه

. بَابُ : فَضَائِلِ الْعَشَرَةِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ

19. باب: عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم کے فضائل و مناقب۔

حدیث نمبر: 133

(مرفوع) حدثنا هشام بن عمار ، حدثنا عيسى بن يونس ، حدثنا صدقة بن المثنى ابو المثنى النخعي ، عن جده رياح بن الحارث ، سمع سعيد بن زيد بن عمرو بن نفيل ، يقول: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم عاشر عشرة، فقال:" ابو بكر في الجنة، وعمر في الجنة، وعثمان في الجنة، وعلي في الجنة، وطلحة في الجنة، والزبير في الجنة، وسعد في الجنة، وعبد الرحمن في الجنة"، فقيل له: من التاسع؟ قال:" انا".

سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دسویں شخص تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر جنت میں ہیں، عمر جنت میں ہیں، عثمان جنت میں ہیں، علی جنت میں ہیں، طلحہ جنت میں ہیں، زبیر جنت میں ہیں، سعد جنت میں ہیں، عبدالرحمٰن جنت میں ہیں“، سعید رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا: نواں کون تھا؟ بولے: ”میں“

تخریج الحدیث: «سنن ابی داود/السنة 9 (4650)، (تحفة الأشراف: 4455)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/المنا قب 26 (3748)، 28 (3757)، مسند احمد (1/ 187) (صحیح)

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Monday 29 April 2024

سبدِ گُل (خاکے)
SABD E GUL (KHAKAY)


 

سبدِ گُل

(خاکے)

از: ڈاکٹر محمد عبدالمقیت شاکر علیمی

برادرزادہ حضرت مولانا عبدالرشیدنعمانیؒ

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

20 شوال المکرم 1445 ہجری

SABD E GUL

(KHAKAY)

BY: Dr Muhammad Abdul Muqeet Shakir Aleemi

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_615

٭خاکے:حضرت شیخ حیدر حسن خان،حضرت جی ( حضرت مولانا محمد یوسف کاندھلوی )،شاہ عبدالعزیز رائے پوری،ڈاکٹر غلام مصطفے خاں،محمد عبد الرحیم خاطر،مولانا سید محمد طلحہ حسنی،مولانا شاہ فضل اللہ الصمد،مولانا محمد عبدالرشید نعمانی،مولانا سعد حسن خاں،قاری اسعد حسن خاں، قاری حبیب اللہ خاں،مولانا غلام مصطفے قاسمی،مولا نا عاشق الہی بلند شہری،پیر عبدالقدوس ،مولوی صاحب( والد محترم)،حکیم مظفر حسن خاں،حکیم عبداللہ خاں جوش،نظام الدین نظام فتح پوری،عبدالرحیم قریشی،احسان دانش،مولانا ڈاکٹر محمد عبد العلیم چشتی،ڈاکٹر محمد احسن فاروقی ،پروفیسر عزیز الدین، پروفیسر محمد شریف،پروفیسر محمد عبد المغنی،پروفیسر حشمت اللہ لودھی، تراب گوالیاری،اجا بھیا ، محمد سعید،مولوی تلمیذ حسنین رضوی،محمد شریف قریشی، قاصد عزیز، آپا جان ( والدہ محترمہ ) ، سمیہ میری بیٹی،مولوی عبد العلیم آغا از مولانا محمدعبدالسمیع ندوی

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Sunday 28 April 2024

نونہالوں کے لیئے سچی کہانی میری ڈائری کی زبانی
Nonihaloun K Lye Sachi Kahani Meri Dairy Ki Zubani

نونہالوں کے لیئے

سچی کہانی میری ڈائری کی زبانی

جنوری1992ء

مصنف: حکیم محمد سعید

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

18 شوال المکرم 1445 ہجری

Nonihaloun K Lye Sachi Kahani

Meri Dairy Ki Zubani

(January 1992)

BY: HAKEEM MUHAMMAD SAEED

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_614

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحہ " بچوں کا کتابی گلشن

 

TOPICS:

AAP BETI , HAKEEM MUHAMMAD SAEED , HAKIM MUHAMMAD SAEED , ROZNAMCHA , DAILY DAIRY , آپ بیتی,روزنامچہ,حکیم محمد سعید,شاہین بچوں کا کتابی خزانہ,AUTOBIOGRAPHY,

 

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday 27 April 2024

تذکارِ محمد رسول اللہ ﷺ
TAZKAR E MUHAMMAD RASOOLULLAH S.A.W


 

تذکارِ محمد

رسول اللہ ﷺ

مرتب: حکیم محمد سعید

مضامین نگار : حکیم محمد سعید،حضرت مولانا مفتی محمد شفیع،جناب عبد الہاشم خاں،جناب مولانا محمد اشرف،

جناب جسٹس شیخ عبد الحمید،نواب زادہ شیر علی خاں،جناب محمد سعود،جناب بریگیڈیر گلزار احمد،حضرت مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی،جناب جسٹس قدیر الدین احمد،جناب جسٹس ایس ۔ اے رحمن،جناب جسٹس سجاد احمد جان،جناب ڈاکٹر سراج الحق،جناب ڈاکٹر اشتیاق حسین قریشی،جناب ملا واحدی،جناب مولانا حکیم سید احمد اللہ ندوی،علامہ عباس محمود العقاد،جناب حکیم سید افتخارحسن ندوی،

پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری

17 شوال المکرم 1445 ہجری

TAZKAR E MUHAMMAD

RASOOLULLAH S.A.W

TARTEEB: HAKEEM MUHAMMAD SAEED

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_613

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحہ " حیاتِ حضرت محمد ﷺ

TOPICS:

Biography, SEERAT RASOOL THE LAST HOLY PROPHET S.A.W, Seerat un Nabi, Sirat-Un-Nabi,Askari_Zindagi, Constitutional Charter, Constitutional_Charter, d. 632 -- In literature, dars o naseehat, Diplomacy, Diplomatic, Diplomatist, education and islam, Embassador, Emissary, Envoy, Final_Messenger, fiqh ul seerah, HAYAT HAZRAT MUHAMMAD S.A.W, HERO AS PROPHET, Hijra, Historical events of life Hazrat Muhammad S.A.W, History, Holy_Prophet_Muhammad_(S.A.W), How prophet muhammad spread life, HUMAN RIGHTS IN ISLAM, IMPORTANCE OF ILM IN ISLAM, insani haqooq, Inter_faith_Dialogue, ISLAM, Islam Doctrines, Islamic_Culture, Islamic_Education, Islamic_Faith, Islamic_Guidance, Islamic_Heritage, Islamic_History, Islamic_Teachings, Islamic_Theology, JUSTICE, khutbaa hajja tul wida, Kirdar, Literature, Makkah, MANIFESTO OF ISLAM, Medina, Monotheism, MUALIM E INSANIYAT, Muḥammad, MUHAMMAD (S.A.W) THE EDUCATOR OF MANKIND, Muammad 570-632, Muhsin e Insaniyat, Muslim_Community, Negotiations, Peace, politics, Prophet, Prophet Muhammad, Prophet_Muhammad, Prophet_Muhammad_Biography, Prophet_Muhammad_Legacy, Prophet_Muhammad_Life, Prophethood, QURAAN AND HAZRAT MOHAMMAD, Quran, Rasool-e-Akram(S.A.W), Religious_Beliefs, Religious_Leadership, Representative, Riasat, SEERAT E MADNI HAZRAT MUHAMMAD S.A.W, seerat e rasool hazrat mohammad, Siyasi_Zindagi, Social values of ISLAM, Sulh_Hudaybiyah, TEACHINHGS, THE GREATEST BENEFACTOR OF MANKIND OF HUMAN RIGHTS, THE LIFE OF LAST PROPHET HAZRAT MUHAMMAD, The Virtues and Noble Character of The Prophet Muhammad, uman rights, URDU TRANSLATION, uswah e hassanah, اُجلا بے داغ کردارمبارکﷺ حکمت و اعتدال, اخلاق النبی, اخلاق رسول اکرم ﷺ, اسوہ حسنہ,, حیاتِ حضرت محمد رسول اللہﷺ, حیاتِ حضرت محمد ﷺ, خاتم النبیین ﷺ, خاتم النبیین ﷺ سید المرسلین خاتم النبیین ﷺ, رسولِ اکرم ﷺ کی ازدواجی زندگی, روح کائنات ﷺ, زاد المعاد فی هدی خیر العباد, سلسلہ نبوت و رسالت کے آخری رسول حضرت محمد ﷺ انسانی حقوق, سماجی انصاف, سیرت حضرت محمدﷺ, سیرت مدنی حضرت محمد, سیرت مدنی حضرت محمد ﷺ, سیرت نبوی ﷺ, صفات و خصوصیات مبارکہﷺ, فقہ السیرۃ, محسن انسانیت ﷺ, معیاری اسلامی معاشرہ
مکمل تحریر اور تبصرے>>