مطالب الفرقان فی ترجمۃ القرآن
مع اردو ترجمہ و تفسیر
پارہ 1 تا 5
مترجمہ : مولانا سید محمد شاہ صاحب ایم اے
مقتدر علمائے دین اور عربی و اُردو ادب کے ماہرین کی مجلسِ فکر و نظرنے جو ذیل کے اصحاب پر مشتمل ہے
مولانا محمد حنیف خطیب جامع مسجد، لاہور،مولانا شہاب الدین فاضل دیوبند، خطیب جامع مسجد چو برجی، لاہور
ابوالعرفان مولانا حکیم محمد عبد الرشید نقشبندی مجددی، بہاولپور،پروفیسر یوسف سلیم چشتی بریلوی بی۔اے، پرنسپل اشاعت اسلام کالج لاہور نے
حضرت شاہ ولی اللہ صاحب، حضرت شاہ رفیع الدین صاحب اور حضرت شاہ عبدالقادر صاحب کے تراجم قرآن کریم اورتفیسر حقانی و دیگر مستند تفاسیر
کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے عام فہم اور سلیس اردو زبان میں مرتب کیا۔ اورجس کی صحت کی تصدیق ملک کے اکابرِ ذیل نے کی
علامہ سید سلیمان ندوی دارالمصنفین اعظم گڑھ،مولانا محمد قطب الدین عبدالولی صاحب فرنگی محل لکھنؤ
مولانا حیدرحسن صاحب پرنسپل دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ،مولانا عبدالحلیم صاحب صدیقی، سابق نائب ناظم جمعیۃالعلماء ہند
مولانا عبدالرحمن صاحب کاشغری،مولانا محمد حفیظ الرحمن صاحب سیوہاروی استاذِ اسلامیہ ڈابھیل
مولانا علی محمد جان صاحب لاہوری فاضل جامعہ اسلامیہ ڈابھیل،مولانا محمد خورشید علی صاحب سابق پروفیسر السنہ شرقیہ دارالعلوم لاہور
مولانا محمد عبدالعزیز صاحب خطیب جامع مسجد گوجرانوالہ،سید پیرظہور شاہ صاحب قادری سجادہ نشین جلال پوری
مولانا نجم الدین صاحب سابق ہیڈ مولوی اورینٹل کالج لاہور،مولانا محمد شبلی صاحب مدرس دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
خان بہادر شمس العلماء ڈاکٹر محمد ہدایت حسین صاحب ایم اے پی ایچ ڈی، پرنسپل کلکتہ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Matalib ul Furqan Fi Tarjama tul Quran
Ma Urdu Tarjama o TafseerPara 1 Ta 5
BY: mutarjama : maulana syed Muhammad shah sahib
Muqtadir ulema-e-deen aur Arabi o Urdu adab ke mahireen ki majlis-e-fikr o nazar
Maulana Muhammad Haneef khateeb Jami Masjid, Lahore, Maulana Shahab ud Din fazil Deoband, khateeb Jami Masjid Chauburji, LahoreAbul Irfan Maulana Hakeem Muhammad Abdul Rasheed Naqshbandi Mujaddidi, Bahawalpur, Professor Yousuf Saleem Chishti Barelvi B.A, principal Ishaat-e-Islam College
#TOOBAA_POST_976
290سے زائد کتب ِقرآنیات کے لیئے دیکھیئے :قرآنیات (طوبیٰ)۔
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " قرآنیات "۔

0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔