مجلۃ الاحکام العدلیہ ۔ اردو
تالیف: مجلس فقہاء خلافتِ عثمانیہ
اردو مترجم : مولانا عبدالقدوس ہاشمی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
09 جمادی الاول 1444 ہجری
بشکریہ : مولانا عبدالوہاب صاحب
THE MAJJALAH AHMAK UL ADLIYA
By: MAJLIS E FUQAH E KHILAFAT E USMANIYA
URDU TRANSLATION : MOULANA ABDUL QADDUS HASHMI
#TOOBAA_POST_NO_461
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " فقہی احکام و قوانین "۔
Prof . Ahmed Akgündüz / اﻷستاذ د. احمد اق كوندوز
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تحميل كتاب مجلة الأحكام العدلية PDF - نخبة من العلماء
المؤلف: لجنة مكونة من عدة علماء وفقهاء في الخلافة العثمانية
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عنوان الكتاب: درر الحكام شرح مجلة الأحكام
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
المؤلف: علي حيدر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شرح مجلہ الاحکام العدلیہ (اردو)
اردو ترجمہ : مفتی امجد العلی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسلامی بنکاری اور تجارتی قوانین
سلطنت عثمانیہ کے تجارتی و قانونی دیوان "مجلۃ الاحکام العدلیۃ " کا تحقیقی وتقابلی اردو ترجمہ مع تفصیلی مقدمہ اورحواشی
ترجمہ وتحقیق : مفتی اعجازاحمد
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
THEMAJJALAH AHMAK UL ADLIYA -ENGLISH TRANSLATION
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فقہی قواعد کا تحقیقی مطالعہ
"فقہی قواعد کا تحقیقی مطالعہ (The Legal Maxims of Islamic Law)
کتاب کا مختصر تعارف یہ ہے کہ اس كتاب كو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے:
__•پہلا حصہ قواعدِ فقہیہ کے نظری پہلو پر مشتمل ہے جس میں آسان انداز اور سلیس تعبیر میں درج ذیل امور کو تفصیل سے بیان کیاگیا ہے:
•قواعدِ فقہیہ کامکمل تعارف، قواعدِ فقہیہ اور دیگر علوم میں فروق
•قواعدِ فقہیہ کے فوائد،اقسام، اور حجیت ودائرہ کار
•قواعدِ فقہیہ کے مآخذ ومصادر کی تحقیق
•قواعدِ فقہیہ کی تاریخ، آغاز واِرتقاء اور اس موضوع پر اردو میں کیا گیا کام
•قواعدِ فقہیہ کی قدیم وجدید کتب کا تعارف اور ان کے اَسالیب ومناہج
__•کتاب کے دوسرے حصے میں فقہی قواعد کی تحقیقی وتطبیقی پہلو کو بیان کیا گیا۔ اس حصے میں بنیادی طور پر مجلہ الاحکام العدلیہ کے ننانوے(99)فقہی قواعد کی ایسی تشریح وتحقیق کی گئی ہے کہ تقریبا ہر قاعدہ ایک مستقل مقالہ کی حیثیت رکھتا ہے۔ ہر قاعدے کے تحت درج ذیل مباحث کو شامل کیا گیا ہے:
•قاعدہ کا ترجمہ اور متبادل تعبیرات
•ہر لفظ کی لغوی واصطلاحی تحقیق
•قاعدہ کی تاصیل ودلیل
•قاعدہ کا مفہوم،تفریعات اورمستثنیات
•ہر قاعدے کی عملی مثالیں اور جدید ومعاصر مسائل پر تطبیق
•ہر قاعدے سے متعلق فقہ واصولِ فقہ کے مباحث کی تحقیق
____فقہی قواعد پر اردو زبان میں کئی کتابیں موجود ہیں، لیکن امید ہے کہ قارئین کو اس کتاب میں مندرجہ ذیل خصوصیات ملیں گی:
الف- کتاب کی عمدہ ترتیب، انداز اور طرز واسلوب
ب-متعلقہ موضوع کا اہم اور کثیر مواد ومباحث
ج-مواد ومباحث کا تجزیہ اور فقہ واصولِ فقہ کے مباحث کی تحقیق
یہ اُردو زبان میں اپنے موضوع پر ایسی کاوش ہے جو بیک وقت اہلِ افتاء، طلبہ ومدرسین، اسلامی قانون کے ماہرین، اساتذہ اور یونیورسٹیز کے طلبہ کے لیے مفید ہوگی۔ ان شاء اللہ تعالی
مندرجہ ذیل پتہ، رابطہ نمبر اور ای میل پر رابطہ کرکے کتاب منگوائی جاسکتی ہے:
* درالصدیق، لنشر البحوث الاسلامیہ والعلمیہ، بام خیل صوابی، خیبر پختونخواہ فون نمبرز۔ 03139803280-03326805945
* ای میل: alsiddiq2016gmail.com
مفتی شادمحمدشاد(03443884654)
٭ نوٹ: مجلہ الاحکام العدلیہ اردو ترجمہ کی برقی اشاعت کے موقع پر بطور مقدمہ " تعارفِ فقہ و اصول فقہ "اردو خواں قارئین کے لیئے بہت اہم اور ضروری مبادیات ومعلومات جمع کر دی گئی ہیں، جو عنقریب یہیں بلاگ پر یونیکوڈتحریرمیں موجود ہو گی٭
از: مدیر طوبیٰ ریسرچ لائبریری
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔