مقام رسالت
بعنوان " مقالات سیرت "
افادات : مفتی جمیل احمد تھانوی
تدوین : مولانا قاری خلیل احمد تھانوی
پیشکش: طوبیٰ ریسرچ لائبریری
بشکریہ :معاونِ خصوصی مولانا عبدالوہاب صاحب
26صفر المظفر 1444 ہجری
MUQAM E RISALAT
(MAQALAAT E SEERAT)
AFADAAT : MUFTI JAMEEL AHMED THANVI
TADWEEN : MUOLANA QARI KHALIIL AHMED THANVI
SPECIAL COURTESY OF: MOULANA ABDUL WAHAAB
#TOOBAA_POST_NO_439
اہم وضاحت : زیر نظر کتاب میں چار مضامین ہیں جنھیں یکجا کر کے " مقالاتِ سیرت" کے عنوان سے شائع کیا گیا ہے مگر چاروں مضامین کا تعلق "رسالت و نبوت کی کلامی مباحث " سے ہے ۔جو در حقیقت عقائد کا موضوع ہیں گویا اصل مجموعہ مضمامین پر " فقہ الاکبر " کی اصطلاح صادق آتی ہے ، احقر نے اسے " مقام رسالت " کا عنوان دیا ہےکیونکہ " سیرت "کی اصطلاح جن معروف معنی میں مستعمل ہےعموماً اس کے تحت یہ مباحث بیان نہیں کی جاتی ۔
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " عقائد اہلسنت والجماعت (علم الکلام) "۔
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔