محی الدین اورنگ
زیب عالمگیر
تالیف: بشیر
احمد سعدی سنگروری
پیشکش : طوبیٰ
ریسرچ لائبریری
بشکریہ :معاونِ
خصوصی مولانا عبدالوہاب صاحب
15رمضان المبارک1443 ہجری
MUHI U DIN
AURANGZEB ALAMGIR
AUTHOR : BASHEER AHMED SAADI SANGRWARI
SPECIAL
COURTESY OF: MOULANA ABDUL WAHAAB
DOWNLOAD
#TOOBAA_POST_NO_389
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ "تاریخ "
- Topics
- Muhi-ud-Din Muhammad Aurangzeb Alamgir, اورنگزیب ابوالمظفر محی الدین, HISTORY, MUGHALS, SULTAN AALEMGEER, تاریخ, سلطان اورنگ زیب عالمگیر, مغل تاریخ sixth Mughal emperor, who ruled over almost the entire Indian subcontinent for a period of 49 years, last effective ruler of the Mughal Empire, fully established Sharia law and Islamic economics, an accomplished military leader, world's largest economy and biggest manufacturing power, built more temples than he destroyed, Aurangzeb received a Mughal princely education covering subjects like combat military strategy and administration, His curriculum also included scholarly areas like Islamic studies and Turkic and Persian literature, Aurangzeb grew up fluent in the Hindi of his time, compiled the Fatawa-e-Alamgiri, محی الدین محمد (معروف بہ اورنگزیب عالمگیر), مغلیہ سلطنت کا چھٹا شہنشاہ, وہ مغلیہ سلطنت کا آخری عظیم الشان شہنشاہ, اورنگ زیب عالمگیر کے دور میں ہندوستان دنیا کا امیر ترین ملک تھا اور دنیا کی کل جی ڈی پی کا ایک چوتھائی حصہ پیدا کرتا تھا, اسی دوران انگلستان کا حصہ صرف دو فیصد تھا, نگزیب ابوالمظفر محی الدین, پرتگیزی اور فرنگی بحری قزاقوں کا خاتمہ, اس کے حکم پر نظام سلطنت چلانے کے لیے ایک مجموعہ فتاوی تصنیف کیا گیا جسے تاریخ میں فتاوی عالمگیری کہا گیا, فتاویٰ عالمگیری فقہ اسلامی میں ایک ممتاز مقام رکھتی ہے, بعض علما نے سلطان اورنگزیب کو اپنے دور کا مجدد بھی قرار دیا, اورنگزیب
ابوالمظفر محی الدین کے لقب سے تخت پر بیٹھا اس نے ہندوؤں اور مسلمانوں کی
فضول رسمیں ختم کیں اور فحاشی کا انسداد کیا اور خوبصورت مقبروں کی تعمیر و
آرائش ممنوع قرار دی, قوال نجومی شاعر موقوف کر دیے گئے, شراب افیون اور بھنگ بند کردی, درشن جھروکا کی رسم ختم کی, بادشاہ کو سلام کرنے کا اسلامی طریقہ رائج کیا, سجدہ کرنا اور ہاتھ اٹھانا موقوف ہوا, کھانے کی جنسوں پر ہرقسم کے محصول ہٹا دیے, قرآن شریف حفظ کیا اور فارسی مضمون نویسی میں نام پیدا کیا, گھڑ سواری، تیراندازی اور فنون سپہ گری میں بھی کمال حاصل کیا, SAWANEH, سوانح
0 comments:
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔