Sunday 25 April 2021

فرہنگِ تلفظ


 

فرہنگِ تلفظ

مرتبہ : شان الحق حقی

نشرمکرر : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

12 رمضان المبارک 1442 ہجری

FARHANG E TALAFFUZ

AUTHOR: SHAN UL HAQ HAQI

DOWNLOAD

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ "لغات و فرہنگ

٭مقتدرہ قومی زبان

اردو زبان کی جامع لغت جس میں معانی کے علاوہ الفاظ کا رائج فصیح تلفظ بھی، حسب موقع اصل تلفظ کے ساتھ ساتھ، اعراب نیز الفاظ کے ذریعے واضح کیا گیا ہے۔

6 comments:

Unknown نے لکھا ہے کہ

حقی صاحب نے ہمیشہ لا جواب تخلیقات دی ہیں۔ فرہنگ تلفظ ان بے مثال تخلیقات میں ایک اور بڑا اضافہ ہے

tibb4all نے لکھا ہے کہ

اسلام علیکم
اللہ تعالیٰ آپ کی سعی جمیلہ قبول فرمائے

Unknown نے لکھا ہے کہ

Sir g ya download ni ho ri ha?

Toobaa_elibrary_طوبی_لائبریری نے لکھا ہے کہ

Aj archive.org ka link down ha islyee ap 1 ya 2 din baad check kejye ga

Anonymous نے لکھا ہے کہ

السلام و علیکم
محترم یہ حقی صاحب کی فرہنگ اصطلاحات کا لنک ہے، فرہنگ تلفظ کا نہں. براہ کرم چیک فرما لیں۔

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

محترم فرہنگ تلفظ اور فرہنگ اصطلاحات کے نام سے جو کتب میسر ہیں ان دونوں کا ٹائیٹل ایک ہی نام سے ہے " فرہنگ تلفظ"
یہ لنک ملاحظہ فرمائیں
https://archive.org/details/farhang-istalahaat-shanul-haq-haqii/mode/1up?view=theater

https://archive.org/details/farhangitalaffuz/page/n28/mode/1up

مجھے ان دونوں میں کوئی نہیں لگ رہا ۔ آپ تحقیق کیجیئے دونوں کتب الگ الگ ہیں یا ایک ہی ہیں ؟

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔