Thursday, 11 March 2021

عام فہم درس ِ قرآن ۔ جلد اول


 

عام فہم درس ِ قرآن ۔ جلد اول

(سورہ الفاتحہ تا سورہ النساء)

مدرس و مفسر : مولانا غیاث احمد رَشادی

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

27 رجب 1442 ہجری

بشکریہ : محمد یوسف صاحب (گجرات۔ انڈیا)

AAM FAHEM DARS E QURAAN – VOL 1

(SURA FATIHA TO SURA NISSA)

BY: MOULANA GIYAS AHMED RASHADI

SPECIAL COURTESY OF: MUHAMMAD YOUSAF

DOWNLOAD

 لنک:  جلددوم

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ "قرآنیات

3 comments:

Anonymous نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
امید ہے محترم گران قدر مولانا غیاث احمد رشادی صاحب اپ ایمان اور صحت کی حالت میں ہوں گے محترم آپ عام فہم درس قران سے بہرپور استفادی کا موقع ملا لکن چونکہ مجھے صرف دو جلد ہی ملی ہے دیگر سے تا حال محروم ہوں آگر ھدیتا ہو یا قیمتا مجھے مل جاے تو میں تیار ہو نہایت ممنون رہوں گا اور تاحیات دعا گوں رہوں گا تقبل اللہ طاعتکم وزاد فضلکم بارک اللہ فیکم
قاری یحی اشرف گمریانی اسلام اباد پاکستان 00923005282199

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

وعلیکم السلام محترم جناب قاری اشرف گمریانی صاحب گزارش ہے کہ مصنف و کتاب کا تعلق انڈیا سے وہاں کے احباب اس کی پی ڈی ایف فائیل بھیجتے ہیں تو بندہ اپلوڈ کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہے ۔ جیسے ہی تیسری جلد کی فائیل ملے گی ان شاءاللہ اپلوڈ کردی جائے گی ۔

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

https://toobaa-elibrary.blogspot.com/2022/06/blog-post_9.html?m=0

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔