لغات و فرہنگ
- سرورق
- طوبیٰ ای لائبریری
- قرآنیات
- حیات ِ حضرت محمد ﷺ
- حدیث , علوم حدیث , محدثین
- علوم ، تدوین و تاریخ ِ فقہ ، فقہاء ، فقہی احکام
- صحابہ کرام و اہلبیت رضی اللہ عنھم
- عقائد اہلسنت والجماعت (علم الکلام)
- اصلاح ِ اخلاق و تزکیہ، احسان و سلوک
- تاریخ
- اسلامی ایام و اعمال کے فضائل و احکام
- درودشریف،دعائیں، ذکرووظائف
- ارمغان ِ شاہ ولی اللہؒ
- اکابر علمائے اہل سنت( دیوبند)
- دعوت و تبلیغ، تحریک ایمان
- افکارِ مفکر اسلام حضرت ندوی
- حکمت ِ اسلام
- بُتانِ وہم و گماں (فلاسفہ ء مغرب)
- شاہکار کتابیں
- تحریک ِ آزادی و تحریک پاکستان ،سیاسیات
- خطبات و بیانات و ملفوظات
- نماز احکام و آداب
- مکاتیب
- سفرنامے
- آپ بیتیاں
- گوشئہ خواتین
- متفرق تحقیقی کتب
- دیگر مکاتب فکر
- لغات و فرہنگ
- شاعری
- طوبیٰ اک تعارف ۔ سو سُنار کی
- بچوں کا کتابی گلشن
- طوبیٰ تجارتِ کتب
- ماہنامہ حیاۃً طیبہً
- طوبیٰ تجارت
- طوبیٰ فاؤنڈیشن بکس
- ENGLISH BOOKS
3 comments:
حضرت مولانا محمد مالک کاندھلویؒ
مجلہ/مقام/زیراہتمام
ہفت روزہ ترجمان اسلام، لاہور
تاریخ اشاعت
۲۱ اکتوبر ۱۹۸۸ء
تحریک پاکستان کے رہنما شیخ الاسلام علامہ شبیر احمدؒ عثمانی کے فکری جانشین اور جامعہ اشرفیہ لاہور کے شیخ الحدیث مولانا محمد مالک کاندھلویؒ راہیٔ ملکِ عدم ہوگئے، انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی عمر باسٹھ سال تھی اور وہ تحریک پاکستان کے بزرگ راہنما، مفسر و محدث اور جید عالم دین مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ کے فرزند ارجمند تھے۔ اور دارالعلوم دیوبند کے فاضل شیخ الاسلام علامہ شبیر احمدؒ عثمانی کے شآگردِ خاص ، شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ کے جانشین اور متعدد دینی کتب کے مصنف تھے۔
حضرت مولانا محمد مالک کاندھلویؒ خود ایک بڑے مفسر تھے اور معارف القرآن کے آخری سات پاروں کی تفسیر بھی انہوں نے کی تھی۔ وہ جنرل ضیاء الحق کے قریبی مشیروں میں شامل تھے اور اسلامی نظریاتی کونسل اور مجلس شوریٰ کے رکن بھی رہے۔ انہیں دینی علوم پر دسترس حاصل تھی۔ انہوں نے منازل العرفان، پیغام مسیح، قادیانیت، تحریک حرمین، اور تجدید مسلم شریف کے نام سے جو کتب قوم کو دی ہیں وہ بلاشبہ علمی طبقہ کے لیے بہت بڑی نعمت ہے۔ انہوں نے اپنے علم سے ہزاروں افراد کو فیض پہنچایا اور ہمیشہ دین کی سربلندی کے لیے جدوجہد کی۔ وہ عملی سیاست سے ہمیشہ علیحدہ ہی رہے البتہ دینی تحریکوں کی سرپرستی سے کبھی گریز نہیں کیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور ان کے پسماندگان کو صبرِ جمیل کی توفیق ارزانی فرمائے، آمین یا رب العالمین۔
تحریر : مولانا زاہد الراشدی
قیمت
ری پرنٹ بک ہوگی
مع پوسٹل چارجز 1150روپے۔
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔