ابواب جامع الصغیر
تالیف : امام محمد بن الحسن الشیبانیؒ
مترجم : اردو
بشکریہ : عثمانیہ ڈیجیٹل لائبریری حیدرآباد دکن
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
نوٹ :
اپنے روایتی منفرد اصول و اسلوب (ہوم پیچ کو تکرار کے بوجھ سے آزادی کو ) آج امام محمد بن حسن
الشیبانیؒ کی شان ِ علمی پر قربان کرتے ہوئے شائقین ِ علم کےلیئے بطور قند ِ مکرر
" ابواب جامع الصغیر " نشرِ مکرر کی جاتی ہے ، بشکریہ عثمانیہ
یورنیورسٹی حیدر آباد دکن، گو اپنا شیوا یہی ہے:
یا
رب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟ لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہوں میں"
Abwab Jaam E Sagheer
writer : Imam Muhammad bin hassan shaybani
translated in urdu
special thanks to : Osmania University Digital Library
writer : Imam Muhammad bin hassan shaybani
translated in urdu
special thanks to : Osmania University Digital Library
مزید کتب کے لئیے دیکھئے صفحہ " فقہ، فقہا"۔
1 comments:
السلام علیکم۔
اللہ تعالٰی نادر کتب کو اپلوڈ کرنے پر آپ کو جزائے خیر دے۔
جس طرح حق فورم پر آپ کتاب کا تعارف اور لنک دیتے تھے ۔یہ ایک اور فورم ہے
http://algazali.org/index.php?forums/%D9%85%D8%AA%D9%81%D8%B1%D9%82-%DA%A9%D8%AA%D8%A8.47/
اس میں بھی اسی طرح تبصرہ اور لنک دے دیا کریں ۔ کچھ اور ساتھیوں تک بھی پہنچ جایا کرے گا۔
جزاک اللہ
والسلام
ابن عثمان
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔