Monday, 18 August 2014

قرآن آپ سے کیا کہتا ہے ؟

قرآن آپ سے کیا کہتا ہے ؟
تالیف : مولانا منظور  نعمانی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Quraan Aap Sa Kiya Kehta Ha ?
By : Moulana Manzoor Noumani sb
 Download
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " قرآنیات " ۔

2 comments:

Anonymous نے لکھا ہے کہ

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ، الله تعالے جزائے خير عطا فرمائے ، آپ بهت مفيد كتابيں اپلوڈ كرتے هيں ، اس طرح علم وادب كي عظيم خدمات آپ كے هاتھوں انجام پارهي هيں، ايك گزارش يه هے كه اسكيننگ كو مزيد بهتر بنانے كي كوشش كي جائے اور دو صفحے ايك ساتھ اسكين نه كيے جائيں بلكه ايك ايك صفحه اسكين كيا جائے ، اس طرح پڑھنے ميں سهولت هوتي هے ، اس كتاب كے اپلوڈ كرنے پر ميں آپ كا ته دل سے مشكور هوں ، والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته ، محمد نوشاد نوري قاسمي

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

وعلیکم السلام محترم!
آپ کی بات درست ہے ڈبل صفحہ پر پڑھنے میں دشواری اصل میں 2011 سے 2019 تک کی جو بھی کتب ہیں وہ ڈبل صفحہ پر ہیں 2020 سے اب جتنی کتب ہیں سنگل صفحہ پر ہیں ۔ کوئی معاون و ممدو بھی نہیں ملتا جو کم و بیش 350 کتب کی پی ڈی ایف کو آہستہ آہستہ سنگل صفحہ کی فائیل کی بنا کر دیتا رہے ۔ البتہ مشورہ بہت احباب دیتے ہیں ۔ میں اب مزید کتب نئی تیار کروں یا پچھلی کتب سنگل صفحہ کرنے کی محنت کروں ؟؟؟؟ بہرحال آپ حضرات کی حوصلہ افزائی کا نہایت شکر گزار ہوں ۔ اللہ تبارک وتعالی آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے آمین

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔