العقیدۃ الحسنۃ
از : امام حضرت شاہ ولی اللہ احمد بن عبدالرحیم محدث دہلوی ر۔ح
مترجم : شیخ الحدیث مولانا صوفی عبدالحمید سواتی ر۔ح
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
AL-Aqeedah tul Husna
by : IMAM Shah wali ullah dehlvi rh.A
Translation By : Moulana Sufi Abdul Hameed Sawati rh.A
یہ رسالہ عقیدہ طحاویہ کے ہمراہ طبع ہواتھا ، دونوں رسائل یکجا ڈاونلوڈ کیجیئے
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیے صفحہ "عقائد اہلسنت والجماعت (علم الکلام)"۔
6 comments:
برائے مہربانی صوفی عبدالحمید سواتی صاحب کی دیگر تصانیف بھی منظر عام پر لائیں ؛ بالخصوص صوفی صاحب کی کتاب مترجم ’’تحفہ ابراہیمیہ المعروف فیوضات حسینی‘‘ کا بے چینی سے انتظار رہے گا۔
آپکی فرمودہ کتاب اب تک تو دسترس میں نہیں ، کہیں کسی نسخہ کا پتہ ہو تو ارشاد فرمائیے ، پھر مزید کوشش کی جائے گی ۔ ان شاء اللہ
فیوضات حسینی گوجرانوالہ سے مدرسہ نصرہ العلوم نے شائع کی تھی شاید وہاں سے دستیاب ہوسکے۔
شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی کتاب لمعات مع اصل واردو ترجمہ مل سکتی ہے؟
masnoonazkar
آپ معرفت لائبریری پر دیکھیئے وہاں شاہ صاحب کی کافی کتب ہیں ۔ اور نیٹ پر بھی سرچ کر لیجیئے ، اگر نہ ہو تو پھر بتائیے گا ، بندہ کے پاس بہت کم وقت ہوتا ہے پہلے آپ تسلی کر لیجیئے پھر میں چیک کرتا ہوں کہاں ملے گی ۔والسلام
حجۃ السلام مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کے رسائل اگر دستیاب ہو تو مہربانی کر کے آپ لوڈ کرے کئ سالوں سے انتظار میں ہوں
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔