( فتاویٰ غیر مطبوعہ1000)
محدث دوراں ، افقہ زماں حضرت مفتی رشید احمد گنگوہی ر۔ح
تلاش و تحقیق ، تدوین و ترتیب ، تحشیہ از : مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی صاحب
توضیح حواشی : مفتی دارالعلوم دیوبند جناب مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب
پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری
معاونین ِ خصوصی : مفتی محمد اقبال صاحب ، مفتی محمد امجد حسین صاحب
BAQIYAAT E FATAWA RASHEEDIYA
Fatawas of : Hazrat Muhaddiz Mufti RASHEED AHMED GANGOHI r.Ah
Research by : Moulana Noor ul Hassan Rashid Kandhelvi
Some explanation : Mufti Mohammed Saeed Ahmed Palanpuri (mufti dar ul uloom deoband )
presented by : TOOBAA RESEARCH LIBRARY
مزید کتب کے لیے ملاحظہ کیجیے صفحہ ّفقہی احکام"۔
11 comments:
آپ کے لئے دل کی گہرائی سے دعا نکلتی ھے جناب
جزاک اللہ ، آپ کی نظر عنایت ہے۔
اللہ یجزاکم الجزاء الاوفی اس عمدہ ترین تحفہ کیلئے
جزاکم اللہ خیراً
یہ کتاب حضرت مولانا نور البشر محمد نور الحق صاحب کے حکم پر ایڈیٹ کی گئی ہے۔ تمام صفحات کا سائز یکساں کردیا گیا ہے۔ اور سائز 179 م ب سے کم کرکے 79 م ب کردیا گیا ہے۔
صفحہ نمبر 2 اور آخری صفحہ جو مناسب نہیں لگ رہا تھا، اسے معذرت کے ساتھ ہٹادیا گیا ہے۔ باقی صفحات میں لنک رہنے دیا گیا ہے۔ امید ہے سکین کنندگان درگذر فرمائیں گے۔
یہ فائل یہاں سے لی جاسکتی ہے۔
دhttp://nbrnhq.blogspot.com/2014/10/baqiyat-e-fatawa-rashidiyah.html
بہت بہت نوازش ، آپ نے نئے سرے سے محنت کرکے یقیناً کتاب کو مزید بہتر اور استفادہ کے لیئے سہل تر کر دیا ہے ، اک عرض تو آپ کے بلاگ پر ارسال کر دی ہے دوسری یہاں اک جملہ میں پیش ہے ، امید ہے حسن ظن کے تقاضے کے تحت اسے مثبت معانی پر محمول فرمائیں گے
میں شاد ہوں کہ ہوں تو کسی کی نگاہ میں !۔
والسلام
http://www.blogger.com/profile/01447014229607467327
مکتبہ حجاز ،
بہت دیر کی مہرباں آتے آتے
اللہ تعالی جزائے خیر سے نوازے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب اس کی اصل پی ڈی ایف بھی اگر ہوجائے تو نوازش ہوگی!
لنک نہیں کھل رہا بھائی
179mb
کی فائیل بہت بڑی ہے اگر موقعہ ملا تو اپ لوڈ کر دوں گا ۔ ان شاء اللہ
اس لنک کے بارے میں مجھے کوئی معلومات نہیں
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔