Sunday 29 September 2013

کشف المحجوب ۔ نسخئہ حضرت زکریا ملتانی


کشف المحجوب ۔ مترجم
فارسی تصنیف از : حضرت علی بن عثمان غزنوی ہجویری ر۔ح
نسخئہ مستند، منقولہ حضرت خواجہ بہاء الدین زکریا ملتانی ر۔ح
  اردو مترجم : فضل دین گوہر
 نظر ِ ثانی : حضرت ڈاکٹر غلام مصطفےٰ صاحب حیدرآباد یونیورسٹی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
معاون : بھائی جنید اختر
Kashf Ul Mahjoob
Hazrat Ali Hajveri rh.A
creditable copy transcribed by :Hazrat Biha u Deen Zakkriya Multani rh.A
 DOWNLOAD
کشف المحجوب کے مستند نسخے کی دریافت و اشاعت
سماعت کے لیئے لنک کھولیئے(9منٹ)  بزبانی حضرت مفتی محمد سعید خان صاحب مدظلہ العالی
مکمل بیانات کے لیئے ملاحظہ ہو www.seerat.net 

٭ کشف المحجوب فارسی نسخه خواجه بهاء الدین زکریا ملتانی قدس الله سره هندوستانی خط نستعلیق طباعت اول 2013، لاهور، پاکستان 

٭ کشف المحجوب(فارسی : بہ کوشش : فریدون آسیابی عشقی زنجانی)

KASHF ULMAHJOOB (ENGLISH)*

TRANSLATED BY : REYNOLD A. NICHOLSON

*A Study of the English Translations of  Kashf  al-Mahjub

٭تعلیمات ِ سید ہجویریؒ کی عصری معنویت کشف المحجوب کی روشنی میں

٭سید ہجویرؒ             کا علمی مقام : کشف المحجوب کے تناظر میں

مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیےصفحہ " اصلاحِ اخلاق ،و تزکیہ ، احسان و سلوک

0 comments:

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔