Sunday, 24 August 2014

عَشرہ مُبشرہ - صحابہ کرام رضی اللہ عنھم


عَشرہ مُبشرہ
10 صحابہ اکرام رضی اللہ عنھم
تالیف : قاضی حبیب الرحمن
پیشکش : طوبٰی ریسرچ لائبریری
ASHRA MUBASHRA
10 SAHABAH KARAAM rz.A
BY : QAZI HABIB U REHMAN
مزید کتب کے لیئے دیکھئیے صفحہ " صحابہ کرام رضی اللہ عنھم
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Monday, 18 August 2014

قرآن آپ سے کیا کہتا ہے ؟

قرآن آپ سے کیا کہتا ہے ؟
تالیف : مولانا منظور  نعمانی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Quraan Aap Sa Kiya Kehta Ha ?
By : Moulana Manzoor Noumani sb
 Download
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " قرآنیات " ۔
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 15 August 2014

فرائد ِ قاسمیہ (مکاتیب : اردو-فارسی)

فرائد ِ قاسمیہ
قاسم العلوم و المعارف حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی کے
غیر مطبوعہ مضامین(مکاتیب : اردو-فارسی ) کا ایک نادر مجموعہ
جمع کردہ : مولانا سید عبدالغنی پھلاودی
مقدمہ و تعارف : مولانا مفتی نسیم احمد فریدی امروہی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
بشکریہ و عنایت : مولانا حبیب اللہ اختر ، مولانا عبدالجبار
faraid e qasmiya
makateeb allama qasim nanotvi rh.a
collected : moulana syed abdul ghani phalaowadi
presented+preface : moulana mufti naseem ahmed fareedi amrohi
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 1 August 2014

اجتہاد و تقلید ، علمائے ہند و عرب کی نظر میں

اجتہاد و تقلید
ائمہ اربعہ اور مذاہب ِ اربعہ و معینہ کی تقلید
علمائے ہند و عرب کی نظر میں
تحریر : حضرت مولانا مفتی محمد عبیداللہ الاسعدی
پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری
بشکریہ و بعنایت :مولانا حبیب اللہ اختر ، بھائی طاہر صدیقی
IJTIHAD O TAQLEED
(AAIMAA AARBAA KI TAQLEED)
 by : MUFTI ABIAD ULLAH AL-ASAADI

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 18 July 2014

امام محمد بن حسن شیبانی اور ان کی فقہی خدمات - ڈاکٹر الدسوقی - اردو ترجمہ

 امام محمد بن حسن شیبانی اور ان کی فقہی خدمات
تالیف : ڈاکٹر محمد الدسوقی
کلیتہ الشریعہ-جامعہ قطر
مترجمین : حافظ شبیر احمد جامعی، ڈاکٹر محمد یوسف فاروقی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
بشکریہ معاون و رفیق ِ خاص : محمد طاہر صدیقی
IMAM MUHAMMAD BIN HASSAN SHAYBANI AUR UNKI FIQHI KHIDMAAT
ARABIC : DR MUHAMMAD AL DASOOQI QATARI
URDU TRANSLATION : hafiz shabbir ahmed jamai , DR muhammad yousaf farooqi.
نوٹ :امام محمد بن حسن شیبانی " صاحبین " یعنی امام ابو حنیفہ کے دو جلیل القدر شاگردوں میں سے ایک ہیں جن سے انکی فقہی روایت آگے بڑھی ہے ،ان کے دوسرے شاگرد امام ابو یوسف ہیں ۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، امام محمد کی تالیفات فقہ و قانون کے سارے پہلووں کی جامع ہیں ، اور نہایت مفصل ہیں، امام محمد شیبانی کے اس کارنامے کے سبب متاخر جملہ حنفی فقہاء ان کے خوشہ چین ہے۔
حنفی مکتب فکر میں اس مرکزی مقام کے ساتھ ، امام محمد شیبانی کو اہل ِ سنت کی فقہی روایت میں واسطۃ العقد کی حیثیت بھی حاصل ہے ، ان کے معتدد اساتذہ میں ، امام ابوحنیفہ کے ساتھ امام مالک شامل ہیں۔
اور شاگردوں میں امام شافعی ہیں ، اور شافعی کے ایک شاگرد امام احمد بن حنبل ہیں ، یوں امام محمد شیبانی استاد "شاگرد تعلق "، سے دو مکاتب ِ فکر کے بانیوں سے جڑے ہوئے ہیں اور تیسرے فقہی مکتبِ فکر کے بانی صرف ایک واسطے سے ان کے شاگرد ہیں۔ اس طرح امام محمد شیبانی کا اہل ِ سنت کے چاروں فقہی مکاتب ِفکر سے گہرا تعلق ہے۔

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday, 12 July 2014

درُوس القرآن - حضرت مدنیؒ

درُوس القرآن 
سورہ الفاتحہ و البقرہ
از : حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی ؒ۔ شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
جمع  و ترتیب  : مولانا سید محمد میاں صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری (رمضان 1435ھ)۔
Daroos Ul Quraan ( Al fatiha + Al baqrah )
by : Hazrat Moulana Sheikh ul Hadeez Hussain Ahmed Madni rh.a
written & edited by : Moulana Syed Mohammad Miyan sahib.
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " قرآنیات
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 4 July 2014

قاسم العلوم : فارسی مکتوبات حجتہ الاسلام حضرت علامہ قاسم نانوتوی ؒ۔ اردو ترجمہ

قاسم العلوم : فارسی مکتوبات حجتہ الاسلام حضرت علامہ قاسم نانوتوی ؒ۔
انوار النجوم : اردو ترجمہ : از : پروفیسر انوار الحسن شیر کوٹی ، فاضل ِ دیوبند، تلمیذ رشید علامہ شبیر احمد عثمانیؒ۔
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Qasim ul Uloom : Farsi (Persian) latter : hujjat ul islam allama m . QASIM  NANOTATVI rh.A.
Urdu translation " ANWAR UN NAJOOM '' by : professor ANWAR UL HASSAN SHAIR KOTI .
مزید کتب کے لیئے صفحہ " مکاتیب " اور "علم الکلام" ملاحظہ کیجیئے۔
٭تذکرہ حجتہ الاسلام مولانا نانوتویؒ
از : علامہ ڈاکٹر محمد عبدالحلیم چشتی صاحب
٭
قاسم العلوم حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس اللہ سرہ کے مکتوبات گرامی ، انکے مضامین اور مکتوب الیہ ( مختصر تعارف )
تحریر : حضرت مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی مدظلہم
مکمل تحریر اور تبصرے>>