Friday 21 August 2015

مسئلہ طہر متخلل کی گرہ کشا تحریر

مسئلہ طہر متخلل کی گرہ کشا تحریر
جمع و ترتیب : مفتی فاروق صاحب
تجویز و تعاون : جناب عبدالحق موسیٰ
بشکریہ : جناب خالد تنویر
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
msala tuhhar e mutkhalal 
by : mufti farooq sb
suggest & produce by : abdul haq mussa
specail thanks : khalid tanveer 
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday 7 August 2015

نقوش و تاثرات - سفرنامہ ہندوستان

نقوش و تاثرات
سفرنامہ ہندوستان
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
NAQOSH O TAASURAAT
SAFARNAMA HINDUSTAN
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " سفرنامے

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Saturday 1 August 2015

موطا امام محمد - اردو

موطا امام محمد
مقدمہ : علامہ زاہد الکوثری ، علامہ عبدالرشید نعمانی ، ڈاکٹر محمد الدسوقی
مترجم و شارح :خواجہ عبدالوحید
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
MOUTTA IMAM MUHAMMAD URDU
PREFACE : ALLAMA ZAHID UL KOSRI , ALLAMA ABD U RASHEED NOUMANI , DR. MOHAMMAD AL DASOQI QATRI
INTRODUCTION OF NARRATORS : HAFIZ NAZAR AHMED
TRANSLATION : KHUWAJA ABD UL WAHEED
مزید کتب کے لئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " حدیث و علوم حدیث

٭٭٭٭
(چند اہم ہدایات برائے قارئین)
* اس نسخہ میں چند اک اہم علمی اضافے کئے گئے ہیں مثلاً
* بلوغ الامانی فی سیرۃ امام محمد بن الحسن الشیبانی جو کہ علامہ زاہد الکوثری (نائب شیخ الاسلام خلافتِ عثمانیہ تھے )کی تالیف ہے جسکا اردو ترجمہ طوبیٰ بلاگ پر ’’آثارِ امام محمد‘‘ کے نام سے پیش کیا جا چکا اس سے امام محمدؒ کی سیرت و علمی شغف پر اقتباسات کے صفحات لگائے گئے ہیں۔
* محدث العصر علامہ عبدالرشید نعمانی کی مایہء ناز تحقیقی کتاب’’ امام ابنِ ماجہ اور علم حدیث ‘‘ میں موجود امام محمد اور موطأ پر بیش قیمت معلومات فراہم کی گئی ہیں وہ ناشر نے اس نسخہ میں بطور مقدمہ شائع کی ہیں ۔ مگر کیا حقیقتاً علامہ نعمانی کے پیشِ نظر اس ترجمہ شدہ موطأ کا مقدمہ لکھنا تھا؟ یہ بات نہیں ہے، بلکہ آپکی تحریرات کو مذکورہ کتاب سے جمع کر کے ناشر نے از خود بطور مقدمہ اپنی اشاعت کا حصہ بنایا ہے۔اس انکشاف کی تصدیق معروف ومحقق علوم الحدیث ، برادرِ اصغر حضرت نعمانی، ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی صاحب سے بھی کروائی گئی ہے۔
* الامام محمد بن الحسن الشیبانی واثرہ فی الفقہ الاسلامی، جامعۃ الازہر سے پی ایچ ڈی مقالہ ، قطر کے مشہور محقق ڈاکٹر محمد الدسوقی کا ہے۔ اس کتاب کا نہایت ہی فاضلانہ اور تحقیق سے بھرپور ترجمہ’’امام محمد بن حسن شیبانی اور انکی فقہی خدمات‘‘ ہم طوبیٰ بلاگ پر نذرِ قارئین کر چکے ہیں سے امام محمد کی محدثانہ حیثیت اور علمِ حدیث میں موطأ کی اہمیت پر اقتباسات کے صفحات ہم یہاں بھی پیش کئے ہیں۔
* حافظ نذر احمد پرنسپل شبلی کالج لاہور (مترجمِ قرآن) نے بھی ایک ترجمہ موطأ کا کیا ہے جو کہ ہمارے پیش کردہ ترجمہ سے بعد کا ہے ، اس میں حافظ صاحب نے تعارف رواۃِ موطأ بھی درج کیے ہیں ، احقر نے یہ تعارف بھی اپنے پیش کردہ نسخہ کا حصہ بنا دیا تاکہ قارئین کو زیادہ سے زیادہ موطأ امام محمدکے متعلقات سے معرفت حاصل ہو سکے
مطالعہ سے پہلے ترتیبِ صفحات ضرور ملاحظہ کیجیے!
(ترتیبِ صفحات موطأامام محمد)
*سب سے پہلے علامہ زاہد الکوثری کی تحریرات ہیں، یہ بلاترتیب ہی جوڑ دی گئی ہیں کیونکہ صفحات پر عنوانات درج ہیں وہی پیش کرنا مقصود ہیں۔
*اسکے بعدعلامہ عبدالرشید نعمانی کی نگارشات ہیں جو کہ ناشر نے بطور مقدمہ پیش کی ہیں۔
*علامہ نعمانی کے بعد ڈاکٹر الدسوقی کی کتاب سے صفحات لیئے گئے ہیں۔
* ڈاکٹر الدسوقی کے اقتباسات کے بعد حافظ نذر احمد کے رقم کردہ تعارف رواۃِ موطأ پیش کئے گئے ہیں
*اسکے بعداحادیث موطأ مترجم خواجہ عبدالوحید شروع ہوتی ہیں ، مگر چند مقامات پر شروحاتِ کتب احادیث سے اضافی صفحات بطور حاشیہ کے لگائے گئے ہیں۔ان پر سرخ رنگ سے نشان لگا دیا ہے یہ وہ مقامات تھے جہاں مترجم نے امام محمدؒ کے تشریحی نوٹ کو اہمیت نہیں دی یا حنفیہ کے دلائل کو نظرانداز کرکے دیگر ادّلہ کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے۔ احقر کھلے دل سے تمام فقہی مسالک کا ناصرف احترام کرتا ہے بلکہ انھیں اہلسنت و الجماعت کے مجموعی دائرہ میں ہی تسلیم کرتا ہے، جن پر عمل پیرا اُمت مسلمہ کے افراد حق و صواب پر ہیں۔ یہاں اضافہ کی حیثیت اپنی دلیل کی وضاحت ہے نا کہ دوسروں کی تردید و تغلیط۔
*اخیر میں ان کتب کے سرورق بھی لگا دیئے ہیں جہاں سے اضافی تشریحی صفحات لئے گئے ہیں۔ 
 

The Muwatta of Imam Muhammad  (ENGLISH)

The Muwatta of Imam Malik ibn Anas in the narration of Imam Muhammad ibn al-Hasan ash-Shaybani

By: Muhammad ibn al-Hasan ash-Shaybani

Translated by: Mohammad Abdurrahman and Abdassamad Clarke

Dr. Asadullah Yate (The science of invalidation (jirh) and authentication (ta 'dil))

General editor: Yahya Batha

Editors: Mufti Zubair Ismail Bayat

Abdassamad Clarke

Shaykh Sulaiman Gani (Rijal)

Uthman Ibrahim-Morisson

Safira Batha

Indexes: Muhammad Ansa

Birtish Library Cataloguing in Publication Data

ash-Shaybani, Muhammad ibn al-Hasan

Muwatta of Imam Muhammad. The 1. Title

…………………………………………….

 

مکمل تحریر اور تبصرے>>