Friday, 4 July 2014

قاسم العلوم : فارسی مکتوبات حجتہ الاسلام حضرت علامہ قاسم نانوتوی ؒ۔ اردو ترجمہ

قاسم العلوم : فارسی مکتوبات حجتہ الاسلام حضرت علامہ قاسم نانوتوی ؒ۔
انوار النجوم : اردو ترجمہ : از : پروفیسر انوار الحسن شیر کوٹی ، فاضل ِ دیوبند، تلمیذ رشید علامہ شبیر احمد عثمانیؒ۔
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Qasim ul Uloom : Farsi (Persian) latter : hujjat ul islam allama m . QASIM  NANOTATVI rh.A.
Urdu translation " ANWAR UN NAJOOM '' by : professor ANWAR UL HASSAN SHAIR KOTI .
مزید کتب کے لیئے صفحہ " مکاتیب " اور "علم الکلام" ملاحظہ کیجیئے۔
٭تذکرہ حجتہ الاسلام مولانا نانوتویؒ
از : علامہ ڈاکٹر محمد عبدالحلیم چشتی صاحب
٭
قاسم العلوم حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس اللہ سرہ کے مکتوبات گرامی ، انکے مضامین اور مکتوب الیہ ( مختصر تعارف )
تحریر : حضرت مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی مدظلہم

7 comments:

Noman Amin نے لکھا ہے کہ

Mashallah! Buhat qeemti kitab share ki hai. Jazak-Allah.

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

نعمان امین صاحب یہ آپکا حسن ِ ظن اور حسن نظر ہے ، آئیدہ بھی دعائوں اور تجاویز سے راہنمائی فرمائیے

Noman Amin نے لکھا ہے کہ

یہ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن ہے، دوسرا ایڈیشن 735 صفحات پر مشتمل ہے، اگر وہ بھی مل جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔

Sajid Khan نے لکھا ہے کہ

jzk bohat ala

Noman Amin نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم! مجھے یس کتاب کی فوٹو کاپی درکار ہے۔ اس کے لیے آپ سے فون پر رابطہ کرنا چاہتا ہوں۔

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

والسلام ! بھائی آپ درج ذیل ای میل ایڈریس پر اپنا نمبر دیجیئے میں فون کر کے مزید بات کر لوں گا ۔
ifyypk@yahoo.com

Noman Amin نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم
میں نے آپ کو ای میل کر دی ہے۔

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔