لغات و فرہنگ

Sunday, 15 October 2023

سیرت المختار ﷺ
SEERAT UL MUKHTAR S.A.W


 

سیرت المختار ﷺ

(لباب الخيار في سيرة المختار ﷺ)

مئولف : الشيخ علامہ مصطفی الغلايیني (۱۹۴۴ء - ۱۸۸۵ء)

مترجم : ملک غلام علی

پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

27 ربیع الاول 1445 ہجری

SEERAT UL MUKHTAR S.A.W

BY: ALLAMA Mustafa al-Ghalayini

URDU TARJUMA : MALIK GHULAM ALI

DOWNLOAD

#TOOBAA_POST_NO_551

مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحہ "حیات حضرت محمد ﷺ

لباب الخيار في سيرة المختار صلى الله عليه وسلم - مصطفى الغلاييني

صاحب تالیف

الشيخ علامہ مصطفی الغلایيني (۱۹۴۴ء - ۱۸۸۵ء)

آپ کی ولادت لبنان کے دارالسلطنت بیروت میں ہوئی۔ آپ نے اپنی تعلیم جامع از عصر مصر میں مکمل کی، اور مدتوں تعلیم و تدریس کا فریضہ سرانجام دیا۔ آپ کا قیام عرصے تک و مشق اور عمان میں بھی رہا ہے ۔ اور بیروت میں قاضی (جج) کیے

منصب پر بھی فائز رہے ہیں ۔ آپ متعدد تصانیف کے مالک ہیں۔ آپ کی تالیفات

میں سے مشہور ترین " رجال المعلقات العشر " ہے ۔ جو 1912ء میں طبع ہوئی " دیوان" اور "عظۃ الناشئین " بھی آپ کی تصانیف میں سے ہیں ۔

علاوہ ازیں بلاغت اور قواعد لغت کے موضوع پر آپ نے کئی کتا ہیں مرتب کی ہیں ۔ آپ کا پایہ علم وفضل عالم اسلام میں مسلم تھا ۔

جس زمانے میں شیخ غلایینی کلیہ اسلامیہ بیروت میں پروفیسر تھے ، اُس وقت

آپ نے سیرت نبوی ﷺ پر ایک مدت تک سلسلہ وار لیکچر دیے تھے ، جنہیں بعد میں آپ نے ضروری اضافوں کے ساتھ کتابی شکل میں مرتب کر دیا تھا۔ اس کتاب

کا عنوان " خیار المعقول فی سیرۃ الرسول ﷺ" تھا۔ بعد میں آپ نے خود ہی اس کا

ایک جامع ملخص تیار کیا۔ جس کا نام" لباب الخيار في سيرة المختار ﷺ" زیر نظر کتاب اسی کا ترجمہ ہے۔


No comments:

Post a Comment