درسِ بخاری
افادات: شیخ الاسلام علامہ شبیر احمد عثمانی
ضبط و تحریر: مولانا عبدالوحید صدیقی فتحپوری
تعدیل تصحیح و تہذیب : علامہ حبیب الرحمن الاعظمی
پیشکش: طوبیٰ ریسرچ لائبریری
20 محرم الحرام 1443 ہجری
DARS E BUKHARI
COURSE LECTURE: ALLAMA SHABBIR AHMED USMANI
COMPILE BY: MOULANA ABDUL WAHEED SIDDIQUE PATAHPURI
#TOOBAA_POST_NO: 312
٭حضرت مولانا عبد الوحید صدیقی رحمہ اللہ فتحپور ہسوہ کے رہنے والے تھے ، راقم الحروف کے نانا( نانی مرحومہ کے برادر اکبر ) تھے۔
جامعہ تعلیم الدین ڈابھیل کے ممتاز ترین فاضل اور علامہ شبیر احمد عثمانی رحمہ اللہ کے عزیز ترین شاگرد تھے۔۔۔۔ حضرت شاہ وصی اللہ صاحب الہ آبادی رحمہ اللہ کے نہایت معتمد مسترشد تھے ، کئی مرتبہ حضرت الہ آبادی طویل سفر پر تشریف لے گئے تو بخاری شریف کی تدریس حضرت کے حوالے کرکے گئے۔
آپ نے علامہ عثمانی رحمہ اللہ کے درس بخاری کو مرتب فرمایا تھا ۔ پھر وہ کاپی ایک سال علامہ مرحوم کے پاس رہی حضرت رحمہ اللہ نے اسکے ایک ایک لفظ کو ملاحظہ فرمایا اور مناسب سمجھا حذف واضافہ بھی فرمایا۔
یہ ساری باتیں اس عاجز نے اپنے نانا( مولانا عبد الوحید صدیقی فتحپوری رحمہ اللہ کی زبان سے سنی ہیں ۔
(مولانا طلحہ قاسمی۔ انڈیا)
No comments:
Post a Comment