فرہنگِ تلفظ
مرتبہ : شان الحق حقی
نشرمکرر : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
12 رمضان المبارک 1442 ہجری
FARHANG E TALAFFUZ
AUTHOR: SHAN UL HAQ HAQI
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے
صفحہ "لغات و فرہنگ"۔
٭مقتدرہ قومی زبان
اردو زبان کی جامع لغت جس میں معانی کے علاوہ الفاظ کا رائج فصیح تلفظ بھی، حسب موقع اصل تلفظ کے ساتھ ساتھ، اعراب نیز الفاظ کے ذریعے واضح کیا گیا ہے۔
حقی صاحب نے ہمیشہ لا جواب تخلیقات دی ہیں۔ فرہنگ تلفظ ان بے مثال تخلیقات میں ایک اور بڑا اضافہ ہے
ReplyDeleteاسلام علیکم
ReplyDeleteاللہ تعالیٰ آپ کی سعی جمیلہ قبول فرمائے
Sir g ya download ni ho ri ha?
ReplyDeleteAj archive.org ka link down ha islyee ap 1 ya 2 din baad check kejye ga
Deleteالسلام و علیکم
ReplyDeleteمحترم یہ حقی صاحب کی فرہنگ اصطلاحات کا لنک ہے، فرہنگ تلفظ کا نہں. براہ کرم چیک فرما لیں۔
محترم فرہنگ تلفظ اور فرہنگ اصطلاحات کے نام سے جو کتب میسر ہیں ان دونوں کا ٹائیٹل ایک ہی نام سے ہے " فرہنگ تلفظ"
Deleteیہ لنک ملاحظہ فرمائیں
https://archive.org/details/farhang-istalahaat-shanul-haq-haqii/mode/1up?view=theater
https://archive.org/details/farhangitalaffuz/page/n28/mode/1up
مجھے ان دونوں میں کوئی نہیں لگ رہا ۔ آپ تحقیق کیجیئے دونوں کتب الگ الگ ہیں یا ایک ہی ہیں ؟