لغات و فرہنگ

Friday 17 January 2020

شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ - عربی زبان و ادب میں ان کا حصہ

شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ
عربی زبان و ادب میں ان کا حصہ
پی ایچ ڈی مقالہ : علی گڑھ یونیورسٹی انڈیا
محقق : سلمیٰ شیروانی
نگران : ٖڈاکٹرمسعود انور علوی
نشرر مکرر، بشکریہ منصور حیدر یلدرم
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
جمادی الاولی 22، 1441 ہجری
SHAH WALIULLAH MUHADDIZ DEHLVI
ARABI ZUBAN O ADAB ME INKA HISSA
PHD THESIS: ALI GARH UNIVERSTY INDIA
RESEARCH & WRITTEN BY: Salma Shaiwani
SUPERVISOR: DR  MASOOD ANWAR ALVI
COURTSEY: MANSOR HAIDER YALDRIM
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے  صفحہ"ارمغانِ شاہ ولی اللہ

3 comments:

  1. بہت خوشی ہوئی۔اپ کے مقالے کا عنوان دیکھ کر۔میں عربی زبان سے نابلد ہوں اردو میں پاکستان سے مولانا عبیداللہ سندھی کی کتابیں ان کل بہت سامنے آرہی ہیں۔وہ شاہ ولی اللہ رح کی تعلیمات کے بہت بڑے شارح ہیں۔عبہد اللہ سندھی فاؤنڈیشن لاہور نے مولانا سندھی کی کچھ کتابیں شائع کی ہیں۔اپ سرچ کریں تو ان سے رابطہ ہو جائے گا۔پاکستان کے شہر حیدرآباد میں شاہ ولی اللہ اکیڈمی کے نام سے ایک ادارہ بہت عرصے تک کام کرتا رہا ہے۔اس ادارہ کا ماہنامہ الولی اردو میں شائع ہوتا رہا ہے۔ایک رسالہ سندھی زبان میں الولی کے نام سے شائع ہوتا رہا ہے ۔پروفیسر(ریٹائرڈ) حقنواز وحید

    ReplyDelete
  2. سندھی زبان میں جو رسالہ چھپتا تھا اس کا نام الرحیم تھا۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. آپ کی پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ ۔ محترم ۔ آپ کی قدردانی سے ہماری ہمالہ جیسی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔ جزاکم اللہ خیراً کثیرا و احسن الجزاء فی الدارین

      Delete