لغات و فرہنگ

Thursday 5 May 2016

تذکرۂ حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ

تذکرۂ حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلویؒ
مختصر حالات ، ملفوظات ، علمی و ادبی تبرکات
از : مولانا نسیم احمد فریدی امروہی
بشکریہ : مولانا حبیب اللہ اختر
پیشکش طوبیٰ ریسرچ لائبریری
برقیائی اشاعت نمبر 100
TAZKIRA HAZRAT SHAH ABDUL AZIZ MUHADDIZ DEHALVI
WRITTEN BY : NASEEM AHMED FAREEDI AMROHI
100TH POST
مزید کتب کے لیئے دیکھئے " ارمغان ِ شاہ ولی اللہ

4 comments:

  1. جس نے لکھا وہ بھی بڑا نام، جس پر لکھا وہ بھی بڑا نام۔ سبحان اللہ

    ReplyDelete
  2. السلام عليكم .
    محترم الغزالي فورم پر ميں بھی نیا ہی ہوں ۔ زیادہ واقفیت نہیں ہے ۔اور انتظامیہ سے میرا تعلق نہیں ہے ۔

    اس کے بعد معلوم نہیں آپ وہاں گئے کے نہیں ۔۔
    احمد قاسمی بھائی نے خود ہی اپنے جملے کو تبدیل کردیا تھا۔
    اور اس کے بعد یہ گفتگو ہوئی۔۔۔
    قاسمی بھائی جو نگران ہیں کا نیا جملہ یہ تھا۔۔
    ’’بہت عمدہ کتب ہیں لیکن براہ کرم کتابوں کے لنک نہ دیں۔‘‘
    اس پر ابن عثمان نے لکھا
    قاسمی بھائی بات کی تھوڑی اور وضاحت کر دیں ۔۔۔کیا صرف تعارف کی اجازت ہے ؟
    کیونکہ کتاب کا لنک نہیں دیں گے تو کتاب کا فائدہ کیسے ہو گا۔۔۔’’

    اس پر اشماریہ بھائی نے تائیداََ پسند کیا۔

    پھر قاسمی بھائی نے فرمایا۔
    ’’آپ کی بات بھی صحیح ہے ۔ٹھیک ہے جیسا مناسب ہو۔‘‘

    اس پر اشماریہ بھائی نے بھی یہ کہا

    ’’کتابوں کے لنک اور اپنی سائٹ کے مطلوبہ صفحے کا لنک دے سکتے ہیں۔ البتہ اگر کتاب کسی اور جماعت (مثلا اہل حدیث، بریلوی وغیرہ) کی سائٹ کی ہو تو ان کی سائٹ کا لنک نہیں دیجیے گا۔
    جزاکم اللہ خیرا
    اللہ پاک آپ کے اس عظیم کام میں برکت عطا فرمائیں۔‘‘


    آج کل آپ کو معلوم ہے ہر طرف زیادہ تر غلط مزاج و عقائد کے لوگ انٹرنیٹ پر ہوتے ہیں ۔اس لئے ہر کوئی بہت محتاط ہوتا ہے ۔
    اس لئے آپ بد دل نہ ہوں ۔۔ کام جاری رکھیں ۔۔۔
    آپ بھی مسافر ہیں ۔ ہم بھی مسافر ہیں ۔
    جزاک اللہ
    والسلام

    ReplyDelete
  3. واعلیکم السلام ، آپ نے میرے لیئے خاصی زحمت کی اور باقی احباب نے بھی حوصلہ افزائی فرمائی ، ان شاء اللہ شکایت کا موقعہ نہیں دونگا

    ReplyDelete
  4. معلوم نہیں شاید الغزالی فورم پہ پوسٹ بند کر دی گئی ہے ۔
    کوئی بھی نہیں کر سک رہا۔

    ReplyDelete