لغات و فرہنگ

Friday 4 July 2014

قاسم العلوم : فارسی مکتوبات حجتہ الاسلام حضرت علامہ قاسم نانوتوی ؒ۔ اردو ترجمہ

قاسم العلوم : فارسی مکتوبات حجتہ الاسلام حضرت علامہ قاسم نانوتوی ؒ۔
انوار النجوم : اردو ترجمہ : از : پروفیسر انوار الحسن شیر کوٹی ، فاضل ِ دیوبند، تلمیذ رشید علامہ شبیر احمد عثمانیؒ۔
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Qasim ul Uloom : Farsi (Persian) latter : hujjat ul islam allama m . QASIM  NANOTATVI rh.A.
Urdu translation " ANWAR UN NAJOOM '' by : professor ANWAR UL HASSAN SHAIR KOTI .
مزید کتب کے لیئے صفحہ " مکاتیب " اور "علم الکلام" ملاحظہ کیجیئے۔
٭تذکرہ حجتہ الاسلام مولانا نانوتویؒ
از : علامہ ڈاکٹر محمد عبدالحلیم چشتی صاحب
٭
قاسم العلوم حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی قدس اللہ سرہ کے مکتوبات گرامی ، انکے مضامین اور مکتوب الیہ ( مختصر تعارف )
تحریر : حضرت مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی مدظلہم

9 comments:

  1. Mashallah! Buhat qeemti kitab share ki hai. Jazak-Allah.

    ReplyDelete
  2. نعمان امین صاحب یہ آپکا حسن ِ ظن اور حسن نظر ہے ، آئیدہ بھی دعائوں اور تجاویز سے راہنمائی فرمائیے

    ReplyDelete
  3. یہ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن ہے، دوسرا ایڈیشن 735 صفحات پر مشتمل ہے، اگر وہ بھی مل جائے تو کیا ہی اچھا ہو۔

    ReplyDelete
  4. السلام علیکم! مجھے یس کتاب کی فوٹو کاپی درکار ہے۔ اس کے لیے آپ سے فون پر رابطہ کرنا چاہتا ہوں۔

    ReplyDelete
  5. والسلام ! بھائی آپ درج ذیل ای میل ایڈریس پر اپنا نمبر دیجیئے میں فون کر کے مزید بات کر لوں گا ۔
    ifyypk@yahoo.com

    ReplyDelete
  6. السلام علیکم
    میں نے آپ کو ای میل کر دی ہے۔

    ReplyDelete
  7. السلام علیکم
    حضرت نانوتوی رحمہ اللہ کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مزید کتب بھی آئن لائن رکھیں شکریہ

    ReplyDelete
  8. @محمد عابد صاحب
    واعلیکم السلام
    جہاں تک میرا گمان ہے آپ صفہ اکیڈمی لاہور والے مولانا عابد ہیں
    ہم نے مولانا ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی صاحب کی معیت میں اکیڈمی کا دورہ کیا تھا۔
    آپ کی تجویز کا ہم تہہ دل سے خیر مقدم کرتے ہیں۔
    بس اتنی گزارش ہے کہ طوبیٰ پر کام نوعیت و انتخاب کے حوالے سے یہ اہتممام کیا جاتا ہے کہ وہ کتاب اپ لوڈ کیا جائے جو پہلے سے موجود نہ ہو۔
    الامام علامہ نانوتویؒ کی باقی کتب نیٹ پر دستیاب ہیں جو نہیں ان میں یہی دو ہماری دسترس میں تھیں۔
    اگر آپ کی نظر میں حضرت کی ایسی کتب ہوں جو نیٹ پر نہ ہوں تو ضرور نشاندہی فرمائیں بلکہ الامام نانوتویؒ کی تمام کتب کی فہرست ارسال فرما دیجیئے۔
    میں خود فردا فردا تلاش کر لوں گا ۔
    والسلام
    عرفان اکبر

    ReplyDelete