لغات و فرہنگ

Monday, 9 December 2013

سراجاً منیراً مع ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم

سراجاً منیراً
مع 
ازواج النبی صلی اللہ علیہ وسلم
علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی۔ اہلحدیث
بر فرمائش و تعاون ِ خصوصی ، بشکریہ
جناب عقیل قریشی : مدیر کنوز ِ دل بلاگ
پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری
SIRAJ N MUNEERA
ma AZWAJ  u NABI S.A.W.
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجیئے صفحہ "حیات ِ محمد صلی اللہ علیہ وسلم"۔
علامہ محمد ابراہیم میر سیالکوٹی صاحب اہل حدیث مکتبہ فکر کی ممتاز فاضل شخصیت تھے ،اہل حدیث عالم اور فاضل شخصیت کا نام آتے ہی یہ جو ذہن میں خشک مزاج اور روحانیت سے دور شخصیت کا تصور آتا ہے ، میر صاحب اور ان جیسی متعدد شخصیات(نواب صدیق حسن ، وحید الزماں ) اس تصور کو رد کرنے کا ثبوت ہیں جو بالعموم اس طبقے میں پایا جاتا ہے کہ "احسان و سلوک و تزکیہ " کے لیئے کسی شیخ و مرشد سے استفادہ شرک و بدعت ہے ۔ چنانچہ اس کتاب میں میر صاحب نے احسان و سلوک کی اصل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت کی ہے ، مزید تحقیق و تفشیش کے لئے ہمارے مکرم
دوست عقیل قریشی مدیر کنوز ِ دل بلاگ
 سے رابطہ فرمائیں
unicode
 


No comments:

Post a Comment