العقیدۃ الحسنۃ
از : امام حضرت شاہ ولی اللہ احمد بن عبدالرحیم محدث دہلوی ر۔ح
مترجم : شیخ الحدیث مولانا صوفی عبدالحمید سواتی ر۔ح
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
AL-Aqeedah tul Husna
by : IMAM Shah wali ullah dehlvi rh.A
Translation By : Moulana Sufi Abdul Hameed Sawati rh.A
یہ رسالہ عقیدہ طحاویہ کے ہمراہ طبع ہواتھا ، دونوں رسائل یکجا ڈاونلوڈ کیجیئے
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیے صفحہ "عقائد اہلسنت والجماعت (علم الکلام)"۔
برائے مہربانی صوفی عبدالحمید سواتی صاحب کی دیگر تصانیف بھی منظر عام پر لائیں ؛ بالخصوص صوفی صاحب کی کتاب مترجم ’’تحفہ ابراہیمیہ المعروف فیوضات حسینی‘‘ کا بے چینی سے انتظار رہے گا۔
ReplyDeleteآپکی فرمودہ کتاب اب تک تو دسترس میں نہیں ، کہیں کسی نسخہ کا پتہ ہو تو ارشاد فرمائیے ، پھر مزید کوشش کی جائے گی ۔ ان شاء اللہ
ReplyDeleteفیوضات حسینی گوجرانوالہ سے مدرسہ نصرہ العلوم نے شائع کی تھی شاید وہاں سے دستیاب ہوسکے۔
ReplyDeleteشاہ ولی اللہ رحمہ اللہ کی کتاب لمعات مع اصل واردو ترجمہ مل سکتی ہے؟
ReplyDeletemasnoonazkar
ReplyDeleteآپ معرفت لائبریری پر دیکھیئے وہاں شاہ صاحب کی کافی کتب ہیں ۔ اور نیٹ پر بھی سرچ کر لیجیئے ، اگر نہ ہو تو پھر بتائیے گا ، بندہ کے پاس بہت کم وقت ہوتا ہے پہلے آپ تسلی کر لیجیئے پھر میں چیک کرتا ہوں کہاں ملے گی ۔والسلام
حجۃ السلام مولانا قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کے رسائل اگر دستیاب ہو تو مہربانی کر کے آپ لوڈ کرے کئ سالوں سے انتظار میں ہوں
ReplyDelete