لغات و فرہنگ

Wednesday 28 August 2013

باقیات ِ فتاویٰ رشیدیہ


باقیات ِ فتاویٰ رشیدیہ
( فتاویٰ غیر مطبوعہ1000)
محدث دوراں ، افقہ زماں حضرت مفتی رشید احمد گنگوہی ر۔ح
تلاش و تحقیق ، تدوین و ترتیب ، تحشیہ از : مولانا نور الحسن راشد کاندھلوی صاحب
توضیح حواشی : مفتی دارالعلوم دیوبند جناب مفتی سعید احمد پالن پوری صاحب
پیشکش : طوبی ریسرچ لائبریری
معاونین ِ خصوصی : مفتی محمد اقبال صاحب ، مفتی محمد امجد حسین صاحب
BAQIYAAT E FATAWA RASHEEDIYA
Fatawas of : Hazrat Muhaddiz Mufti RASHEED AHMED GANGOHI r.Ah
Research by : Moulana Noor ul Hassan Rashid Kandhelvi
Some explanation : Mufti Mohammed Saeed Ahmed Palanpuri (mufti dar ul uloom deoband )
presented by : TOOBAA RESEARCH LIBRARY
مزید کتب کے لیے ملاحظہ کیجیے صفحہ ّفقہی احکام

11 comments:

  1. آپ کے لئے دل کی گہرائی سے دعا نکلتی ھے جناب

    ReplyDelete
  2. جزاک اللہ ، آپ کی نظر عنایت ہے۔

    ReplyDelete
  3. اللہ یجزاکم الجزاء الاوفی اس عمدہ ترین تحفہ کیلئے

    ReplyDelete
  4. جزاکم اللہ خیراً
    یہ کتاب حضرت مولانا نور البشر محمد نور الحق صاحب کے حکم پر ایڈیٹ کی گئی ہے۔ تمام صفحات کا سائز یکساں کردیا گیا ہے۔ اور سائز 179 م ب سے کم کرکے 79 م ب کردیا گیا ہے۔
    صفحہ نمبر 2 اور آخری صفحہ جو مناسب نہیں لگ رہا تھا، اسے معذرت کے ساتھ ہٹادیا گیا ہے۔ باقی صفحات میں لنک رہنے دیا گیا ہے۔ امید ہے سکین کنندگان درگذر فرمائیں گے۔
    یہ فائل یہاں سے لی جاسکتی ہے۔
    دhttp://nbrnhq.blogspot.com/2014/10/baqiyat-e-fatawa-rashidiyah.html

    ReplyDelete
    Replies
    1. لنک نہیں کھل رہا بھائی

      Delete
    2. اس لنک کے بارے میں مجھے کوئی معلومات نہیں

      Delete
  5. بہت بہت نوازش ، آپ نے نئے سرے سے محنت کرکے یقیناً کتاب کو مزید بہتر اور استفادہ کے لیئے سہل تر کر دیا ہے ، اک عرض تو آپ کے بلاگ پر ارسال کر دی ہے دوسری یہاں اک جملہ میں پیش ہے ، امید ہے حسن ظن کے تقاضے کے تحت اسے مثبت معانی پر محمول فرمائیں گے
    میں شاد ہوں کہ ہوں تو کسی کی نگاہ میں !۔
    والسلام

    ReplyDelete
  6. http://www.blogger.com/profile/01447014229607467327
    مکتبہ حجاز ،
    بہت دیر کی مہرباں آتے آتے

    ReplyDelete
  7. اللہ تعالی جزائے خیر سے نوازے

    ReplyDelete
  8. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب اس کی اصل پی ڈی ایف بھی اگر ہوجائے تو نوازش ہوگی!

    ReplyDelete
    Replies
    1. 179mb
      کی فائیل بہت بڑی ہے اگر موقعہ ملا تو اپ لوڈ کر دوں گا ۔ ان شاء اللہ

      Delete