Sunday 14 August 2016

تشریح القرآن- آخری پندرہ15 پارے

تشریح القرآن- آخری پندرہ15 پارے
ترجمہ قرآن اردو ، انگلش ، ہندی
مع اردو حاشیہ
مترجم و مفسر: حضرت مولانا عبدالکریم پاریکھ صاحبؒ
خلیفہء مجاز : مفکر اسلام حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ
  پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری

कुरान की व्याख्या - अंतिम 15 आयतें उर्दू, अंग्रेजी, हिंदी में कुरान का अनुवाद उर्दू मार्जिन के साथ अनुवादक और टीकाकार: हज़रत मौलाना अब्दुल करीम पारेख साहब खलीफा मजाज: इस्लाम के विचारक हजरत मौलाना सैयद अबुल हसन अली नदवी

kuraan kee vyaakhya - antim 15 aayaten urdoo, angrejee, hindee mein kuraan ka anuvaad urdoo maarjin ke saath anuvaadak aur teekaakaar: hazarat maulaana abdul kareem paarekh saahab khaleepha majaaj: islaam ke vichaarak hajarat maulaana saiyad abul hasan alee nadavee


TASHREEH UL QURAAN - LAST FIFTEEN PARAY
TRANSLATION : URDU , ENGLISH AND HINDI
TRANSLATOR : MOULANA ABDUL KAREEM PAREEKH RH.A
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " قرآنیات

3 comments:

Ata Rafi نے لکھا ہے کہ

آپ کا کام بہت منفرد ہوتا ہے، اللہ تعالیٰ ہمیں قدر کی توفیق عطا فرمائیں۔

اگر بلاگ کا لے آؤٹ کے بارے میں اگر خدمات درکار ہوں تو بندہ فخر محسوس کرے گا۔

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

جناب عطاء رفیع صاحب آپ نے حوصلہ افزائی فرمائی اسکے لئے نوازش۔ ان شاء اللہ اگر لے آوٹ کا کوئی کام پڑا تو ضرور آپ سے مدد لونگا۔ والسلام

Unknown نے لکھا ہے کہ

زبردست ماشاء اللہ جزاک اللہ خیرا بھائ

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔