Friday, 27 November 2015

فہم ِ میراث کی آسان راہیں

فہم ِ میراث کی آسان راہیں
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبیری
fahem e meraas ki aasaan rahein
written by : mufti imtiaz khan jadoon
special thanks : abdul haq musa
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " فقہی احکام
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 8 October 2015

مکتوبات ِ افغانیؒ

مکتوبات ِ افغانیؒ
علامہ شمس الحق افغانیؒ
بنام
مولانا قاضی عبدالکریم صاحب
مرتب : مولانا عبدالقیوم حقانی صاحب
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
MAKTOBAAT E AFGHANI
Allama Shams Ul Haq Afghani letters
to
Moulana Qazi Abdul Kareem Sb
Presented : Moulana Abdul Qayyum Haqqani Sb
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " مکاتیب " ۔
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Tuesday, 15 September 2015

شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی قرآنی فکر کا مطالعہ

شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ کی قرآنی فکر کا مطالعہ
پی ایچ ڈی مقالہ : مولانا محمد سعود عالم قاسمی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Shah Wali Ullah Muhaddiz Dehlvi rh.A ki Quraani Fikar Ka Mutaalaa
Ph.D Thesis : Moulana Mohammad saood aalam qasmi
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحات " قرآنیات ، ارمغان شاہ ولی اللہ " ۔
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 4 September 2015

حیاتِ مولانا گیلانی

حیاتِ مولانا گیلانی
تالیف : مفتی محمد  ظفیرالدین مفتاحی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Hiyat e Moulana Gilani
written by : Mufti Mohammad Zafeer u Deen Miftahi
preface : Mulana Syed Abul Hassan Ali Nadwi
مزید کتب کے لیئے دیکھیے صفحہ " اکابر دیوبند
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 20 August 2015

مسئلہ طہر متخلل کی گرہ کشا تحریر

مسئلہ طہر متخلل کی گرہ کشا تحریر
جمع و ترتیب : مفتی فاروق صاحب
تجویز و تعاون : جناب عبدالحق موسیٰ
بشکریہ : جناب خالد تنویر
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
msala tuhhar e mutkhalal 
by : mufti farooq sb
suggest & produce by : abdul haq mussa
specail thanks : khalid tanveer 
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 6 August 2015

نقوش و تاثرات - سفرنامہ ہندوستان

نقوش و تاثرات
سفرنامہ ہندوستان
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
NAQOSH O TAASURAAT
SAFARNAMA HINDUSTAN
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " سفرنامے

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 31 July 2015

موطا امام محمد - اردو

موطا امام محمد
مقدمہ : علامہ زاہد الکوثری ، علامہ عبدالرشید نعمانی ، ڈاکٹر محمد الدسوقی
تعارف ِ رواۃ موطا : حافظ نذر احمد
مترجم و شارح :خواجہ عبدالوحید
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
MOUTTA IMAM MUHAMMAD URDU
PREFACE : ALLAMA ZAHID UL KOSRI , ALLAMA ABD U RASHEED NOUMANI , DR. MOHAMMAD AL DASOQI QATRI
INTRODUCTION OF NARRATORS : HAFIZ NAZAR AHMED
TRANSLATION : KHUWAJA ABD UL WAHEED
مزید کتب کے لئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " حدیث و علوم حدیث
امام محمد بن الحسن  الشیبانیؒ ، مقام و منصب ِ حدیث : علامہ ڈاکٹر محمد عبدالحلیم چشتی صاحب
٭٭٭٭
(چند اہم ہدایات برائے قارئین)
* اس نسخہ میں چند اک اہم علمی اضافے کئے گئے ہیں مثلاً
* بلوغ الامانی فی سیرۃ امام محمد بن الحسن الشیبانی جو کہ علامہ زاہد الکوثری (نائب شیخ الاسلام خلافتِ عثمانیہ تھے )کی تالیف ہے جسکا اردو ترجمہ طوبیٰ بلاگ پر ’’آثارِ امام محمد‘‘ کے نام سے پیش کیا جا چکا اس سے امام محمدؒ کی سیرت و علمی شغف پر اقتباسات کے صفحات لگائے گئے ہیں۔
* محدث العصر علامہ عبدالرشید نعمانی کی مایہء ناز تحقیقی کتاب’’ امام ابنِ ماجہ اور علم حدیث ‘‘ میں موجود امام محمد اور موطأ پر بیش قیمت معلومات فراہم کی گئی ہیں وہ ناشر نے اس نسخہ میں بطور مقدمہ شائع کی ہیں ۔ مگر کیا حقیقتاً علامہ نعمانی کے پیشِ نظر اس ترجمہ شدہ موطأ کا مقدمہ لکھنا تھا؟ یہ بات نہیں ہے، بلکہ آپکی تحریرات کو مذکورہ کتاب سے جمع کر کے ناشر نے از خود بطور مقدمہ اپنی اشاعت کا حصہ بنایا ہے۔اس انکشاف کی تصدیق معروف ومحقق علوم الحدیث ، برادرِ اصغر حضرت نعمانی، ڈاکٹر عبدالحلیم چشتی صاحب سے بھی کروائی گئی ہے۔
* الامام محمد بن الحسن الشیبانی واثرہ فی الفقہ الاسلامی، جامعۃ الازہر سے پی ایچ ڈی مقالہ ، قطر کے مشہور محقق ڈاکٹر محمد الدسوقی کا ہے۔ اس کتاب کا نہایت ہی فاضلانہ اور تحقیق سے بھرپور ترجمہ’’امام محمد بن حسن شیبانی اور انکی فقہی خدمات‘‘ ہم طوبیٰ بلاگ پر نذرِ قارئین کر چکے ہیں سے امام محمد کی محدثانہ حیثیت اور علمِ حدیث میں موطأ کی اہمیت پر اقتباسات کے صفحات ہم یہاں بھی پیش کئے ہیں۔
* حافظ نذر احمد پرنسپل شبلی کالج لاہور (مترجمِ قرآن) نے بھی ایک ترجمہ موطأ کا کیا ہے جو کہ ہمارے پیش کردہ ترجمہ سے بعد کا ہے ، اس میں حافظ صاحب نے تعارف رواۃِ موطأ بھی درج کیے ہیں ، احقر نے یہ تعارف بھی اپنے پیش کردہ نسخہ کا حصہ بنا دیا تاکہ قارئین کو زیادہ سے زیادہ موطأ امام محمدکے متعلقات سے معرفت حاصل ہو سکے
مطالعہ سے پہلے ترتیبِ صفحات ضرور ملاحظہ کیجیے!
(ترتیبِ صفحات موطأامام محمد)
*سب سے پہلے علامہ زاہد الکوثری کی تحریرات ہیں، یہ بلاترتیب ہی جوڑ دی گئی ہیں کیونکہ صفحات پر عنوانات درج ہیں وہی پیش کرنا مقصود ہیں۔
*اسکے بعدعلامہ عبدالرشید نعمانی کی نگارشات ہیں جو کہ ناشر نے بطور مقدمہ پیش کی ہیں۔
*علامہ نعمانی کے بعد ڈاکٹر الدسوقی کی کتاب سے صفحات لیئے گئے ہیں۔
* ڈاکٹر الدسوقی کے اقتباسات کے بعد حافظ نذر احمد کے رقم کردہ تعارف رواۃِ موطأ پیش کئے گئے ہیں
*اسکے بعداحادیث موطأ مترجم خواجہ عبدالوحید شروع ہوتی ہیں ، مگر چند مقامات پر شروحاتِ کتب احادیث سے اضافی صفحات بطور حاشیہ کے لگائے گئے ہیں۔ان پر سرخ رنگ سے نشان لگا دیا ہے یہ وہ مقامات تھے جہاں مترجم نے امام محمدؒ کے تشریحی نوٹ کو اہمیت نہیں دی یا حنفیہ کے دلائل کو نظرانداز کرکے دیگر ادّلہ کو ترجیح دینے کی کوشش کی ہے۔ احقر کھلے دل سے تمام فقہی مسالک کا ناصرف احترام کرتا ہے بلکہ انھیں اہلسنت و الجماعت کے مجموعی دائرہ میں ہی تسلیم کرتا ہے، جن پر عمل پیرا اُمت مسلمہ کے افراد حق و صواب پر ہیں۔ یہاں اضافہ کی حیثیت اپنی دلیل کی وضاحت ہے نا کہ دوسروں کی تردید و تغلیط۔
*اخیر میں ان کتب کے سرورق بھی لگا دیئے ہیں جہاں سے اضافی تشریحی صفحات لئے گئے ہیں۔

 
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 17 July 2015

قرآن اور علمِ جدید - احیائے حکمتِ دین

قرآن اور علمِ جدید
احیائے حکمتِ دین
مع تذکرہ  تبصرہ از : مولانا عبدالماجد دریابادی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
معاون خصوصی : محمد طاہر صدیقی
Quraan aur Ilm e Jadeed
Ahya e Hikmat e Deen
Introdution , Review & Criticism by : Moulana Abdul Majid Darya Badi

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 11 June 2015

اسلام کا نظریہ ء تعلیم

اسلام کا نظریہ ء تعلیم
تالف : ڈاکٹر محمد رفیع الدین
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Islam Ka Nazariya Taaleem
By : Dr . Muhammad Rafi U Deen
مزید کتب کے لئیے ملاحظہ کیجیئے " بتان ِ وہم و گماں "، " حکمت ِ اسلام
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 29 May 2015

مطالعہ ء قرآن 20 بیسویں صدی میں

مطالعہ ء قرآن 20 بیسویں صدی میں
مشکلات القرآن
از : مولانا عبدالماجد دریا بادیؒ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Mutalaa e Quraan 20 Sadi me
Mushkilat Ul Quraan
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " قرآنیات
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 15 May 2015

حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ

حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ
ازلۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء کا آخری باب
مقدمہ تعلیق و تصحیح : ڈاکٹر محمودالحسن عارف
اردو ترجمہ : مولانا اشتیاق احمد
بشکریہ : رضوان نفیس
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
HAZRAT ALI rz.A
The last chapter of book of  : HAZRAT SHAH WALI ULLAH DEHALVI 
PREFACE : DR. MOHMOOD UL HASSAN ARIF
urdu translation : Moulana ishtiyaq ahmed
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحات " صحابہ کرام " ، اور " ارمغانِ شاہ ولی اللہ محدث دہلوی
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Tuesday, 7 April 2015

سیرتِ نبویﷺ قرآنی

سیرتِ نبویﷺ قرآنی
خطبات : مولانا عبدالماجددریابادیؒ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Seerat e Nabvi S.A.W Quraani
lectures : Moulana Abdul Majid Daryabadi rh.A
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیئے صفحات " حیات َ محمد ﷺ " ، اور" قرآنیات
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Monday, 16 March 2015

فقہء اکبر و ابسط - امام اعظم ابوحنیفہؒ

فقہء اکبر و ابسط
تالیف : امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابتؒ
تحقیق و ترجمہ : مفتی رشید احمد العلوی
مقدمہ : علامہ شیخ الحدیث مولانا سرفراز خان صفدرؒ
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
Fiqah Akbar O Absat
written by : Imam E Azam Abu Hanifa Nouman Bin Sabit rh.A
preface : Allama Sarfaraz Khan Safdar rh.a
Research & Translation : Mufti Raseed Ahmed Al-alvi
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " عقائد اہلسنت والجماعت
صحیح اسلامی عقائد کے لیئے "مفتی محمد سعید خان صاحب " کے  تفصیلی مستند و مدلل بیانات سماعت فرمائیے۔ بشکریہ سیرت ڈاٹ نیٹ۔
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Tuesday, 3 March 2015

کتاب الکسب ۔ امام محمدؒ ۔ مترجم

کتاب الکسب ۔ مترجم
تالیف : امام محمد بن حسن الشیبانیؒ
کسبِ حلال اور راہ ِ اعتدال
مترجم و شارح : مولانا ولی اللہ مظاہری صدیقی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
KITAB UL KASSAB
WRITTEN BY : Imam Muhammad Bin Hassan Shaybani
URDU TRANSLATION : KASSAB E HALAL AUR RAH E AATADAAL
TRANSLATOR : MOULANA WALI ULLAH MAZAHIRI SIDDIQUE
مزید کتب کے لیئے دیکھیئے صفحہ " فقہ

مکمل تحریر اور تبصرے>>

Sunday, 8 February 2015

مستدلات الامام ابی حنیفہؒ - مترجم

مستدلات الامام ابی حنیفہؒ
ترجمہ و تلخیص عربی کتاب : عقودالجواھر المنیفۃ فی ادلۃ مذھب الامام ابی حنیفہؒ مما وافق فیہ الائمۃ الستۃ و احدھم
تالیف : علامہ سید مرتضی زبیدی بلگرامی صاحب ِ تاج العروس تلمیذِ خاص الامام حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ
مترجم : شیخ الحدیث مولانا محمد عبداللہ
یشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
MUSTADLAT E IMAM ABI HANIFA rh.A
Transltion of : AQOOD UL JAWAHAR UL MANEEFA
written by : ALLAMA SYED MURTAZA ZUBAIDI BILGARAMI
THE WRITER OF " TAJ UL UROOS" & STUDENT OF HAZRAT SHAH WALI ULLAH DEHALVI
Urdu translator : SHEIKH UL HADEEZ MOULANA ABDULLAH
مزید کتب کے لئیے دیکھئے صفحات " حدیث " ، " فقہ
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Thursday, 22 January 2015

قاضی اسد بن فراتؒ - ناشر فقہء مالکیہ

قاضی اسد بن فراتؒ
فاتح صقلیہ
شاگرد ِ امام مالک و امام محمد، ناشر فقہء مالکیہ
تالیف : سید رئیس احمد جعفری ندوی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
معاون ِ خصوصی : عقیل قریشی مدیر کنوزِ دل بلاگ
QAZI ASAD BIN FURAAT rh.A
Student of Imam Malik and Imam Muhammad rh.a
written by : syed raees ahmed jafferi nadwi
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیئے صفحات " تدوین فقہ " ، " تاریخ " ۔
مکمل تحریر اور تبصرے>>

Friday, 16 January 2015

امام ابوحنیفہؒ اور اُن کے ناقدین - مولانا شیروانی

امام ابوحنیفہؒ اور اُن کے ناقدین
مع : تذکرہ صاحبین
مع تاریخ ِ بغداد جز : امام ابوحنیفہ ، امام ابویوسف ، امام محمد بن حسن شیبانی
تالیف : مولانا حبیب الرحمن شیروانی
تقدیم و توضیح : علامہ شیخ الحدیث عبدالرشید نعمانی
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری 
Imam Abu Hanifa aur un k naqadeen
with : tazkira Sahibain
with : Tareekh e Baghdad KHATEEB arabic juzz : Imam Abu Hanifa , Imam Abu Yousaf , Imam Muhammad
written by : Moulana Habib u Rehman Shairwani
preface & explanation : Allama Sheikh ul Hadeez Abd u Rasheed Noumani
مزید کتب کے لیئے ملاحظہ کیجیئے صفحہ " تاریخ و تدین ِ فقہ
مکمل تحریر اور تبصرے>>