Sunday, 27 April 2014

المختار اردو شرح کتاب الآثار

المختار اردو شرح کتاب الآثار
کتاب الآثار : بروایت امام محمد بن حسن شیبانی ر۔ح
مترجم و شارح : علامہ ڈاکٹر حبیب اللہ مختار ر۔ح
مع مقدمہ اضافی : علامہ محدث ِ کبیر عبدالرشید نعمانی ر۔ح
پیشکش : طوبیٰ ریسرچ لائبریری
معاونین ِ خصوصی : مولانا ڈاکٹر عبدالرحمن غنضنفر ، جناب عابد الرحمن غنضنفر
AL-MUKHTAAR sharah KITAB UL AASSAAR
KITAB UL AASSAAR : IMAM MUHAMMAD BIN HASSAN SHAYBANI RH.A
TRANSLATOR : ALLAMA DR. HABIB ULLAH MUKHTAR
special preface : ALLAMA AL-MUHADDIZ ABD U RASHEED NOUMANI .
نوٹ : ۔علامہ نعمانی ر۔ح کا مقدمہ اصلاً اس کتاب کا حصہ نہیں بلکہ وہ کتاب الآثار کا جو ترجمہ پہلے پیش کیا گیا ہے اس پر لکھا گیا ہے۔ جن حضرات نے یہ کتاب 4-7-2014 سے پہلے ڈائون لوڈ کی تھی وہ دوبارہ کر لیں ، کیونکہ اس سے پہلے یہ نامکمل تھی ، اس کی تکمیل کی خصوصی کوشش  جناب عابد الرحمن صاحب کی ہے ، تمام قارئین سے انکے لئے خصوصی دعائوں کی گذارش ہے۔
مزید کتب کے لئیے دیکھیئے صفحہ " حدیث و علوم حدیث"۔ اور" فقہ و علوم ِ فقہ

4 comments:

WasimAkram38 نے لکھا ہے کہ

آپکی سائیٹ پہ اس طرح کی بہت سی نایاب کتب موجود ہیں۔ پر اگر آپ سکین کی کوالٹی تھوڑی بہتر کریں اور واٹر مارک کا استعمال مناسب طریقے سے کریں تو اچھا ہوگا۔ اس طرح بہت DULL لگتی ہیں واٹر مارک کے اوور یوز سے۔

امید ہیں میری اس تعمیری تنقید پہ آپ ناراض نہیں ہونگے۔

والسلام۔

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

جی ، بالکل ناراض نہیں ہونگا ، اصل بات یہ ہے کہ میرے پاس اسکینر بہت پرانا ہے ، اسکی کارکردگی میں لنیز کے کمزور ہونے سے فرق آ گیا ہے ، نئے کی امید لگائے ہوں،
باقی رہی واٹر مارک کی بات تو وہ اس اشارہ سے سمجھنے کی کوشش کریں، کیونکہ اس انتہا پر ہمیں کچھ بھائیوں کی کرم فرمائی لائی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں کہہ سکتا کہ




یا رب، زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے؟
لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں میں

والسلام وسیم بھائی

irfan patel نے لکھا ہے کہ

السلام علیکم۔۔۔آپ کی ویب سے ماشاء اللہ بہت کچھ مل جاتا ہے۔۔اللہ آپ کو جزائے خیر۔۔آمین۔۔اگر آپ اس کتاب کے حصول میں تعاول کردےتو ،،شاہ ولی اللہ کے فقہی افکار کا تحقیقی جائزہ،،توآپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔۔۔۔دعاؤں کی درخاست

Toobaa.Library نے لکھا ہے کہ

irfan patel @
یہ پروفیسر اشتیاق حسین قریشی کی کتاب ہے تو ابھی یہ مارکیٹ میں نئی آئی ہے اس کے لیئے آپکو انتظار کرنا پڑے گا نئی کتاب فوراً سکین نہیں کرتے ۔ ہارڈ کاپی ہے ہمارے پاس

اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔